وہاب ریاض ٹی20 میں 350 وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی بولر بن گئے

لاہور:پاکستان کے فاسٹ بولر وہاب ریاض ٹی 20میں 350 وکٹیں حاصل کرنے والے دوسرے پاکستانی بولر بن گئے۔ وہاب ریاض نے نیشنل ٹی 20میں سینٹرل پنجاب کی جانب سے کھیلتے ہوئے خیبر پختونخوا کیخلاف عادل امین کی وکٹ لےکر یہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 4 نوجوان شہید

مقبوضہ وادی کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے حسب روایت ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید چار بے گناہ کشمیر نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی چنار کے ضلع بارہ مولہ کے علاقے مزید پڑھیں

افغانستان میں معاشی بحران سے نمٹنے کیلئے پاکستان اور عراق کا فوری امداد کی ضرورت پر زور

پاکستان اور عراق نے افغانستان کو اقتصادی بدحالی سے بچانے کے لئے فوری امداد اور فنڈز کے اجرا کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انسانی بنیادوں پر افغانی عوامی کے لئے فوری مدد پر رضامندی ظاہر کردی۔ افغانستان کی صورتحال مزید پڑھیں

عباسی شہید ہسپتال کا شعبہ نیورو سرجری غیر فعال، سر کی چوٹ کے مریضوں کو نہ لانے کا حکم

کراچی: شہر قائد کے عباسی شہید ہسپتال کی انتظامیہ نے سر کی چوٹ کے مریضوں کو ہسپتال نہ لانے کی درخواست کر دی ہے۔ انتظامیہ نے متعلقہ اداروں اور فلاحی تنظیموں کو باقاعدہ طورپر خط لکھ کر اپنی مجبوری سے مزید پڑھیں

فضل الرحمان (ن) لیگ سے ناراض، شاہد خاقان کو فون، پارلیمانی کمیٹی کا حصہ بننے سے انکار

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی سے رابطہ کرکے انتخابی اصلاحات کمیٹی سے متعلق خدشات کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

وزارت مذہبی امور کا جبری تبدیلی مذہب روکنےکے مجوزہ بل پر اعتراض

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے جبری تبدیلی مذہب روکنے کے بل پر اعتراض لگا کر متعقلہ وزارت کو واپس بھیج دیا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے ایک بیان میں کہا کہ مجوزہ بل میں اعتراضات میں مزید پڑھیں

پاکستان میں ہائی بلڈ پریشر کی شرح 46 فیصد سے زائد ہوگئی، ماہرین

پاکستان میں نوجوان افراد میں ہائی بلڈ پریشر کا مرض بڑھتا جارہا ہے اور 2020 کے ڈیٹا کے مطابق ملک کی 46 فیصد آبادی ہائپرٹینشن یا بلند فشار خون کے مرض میں مبتلا ہوچکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مزید پڑھیں