کےسی آر انفراسٹرکچر منصوبے کیلئے 20.7ارب روپے کی منظوری

قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) نے کراچی سرکلر ریلوے کے انفراسٹرکچر منصوبے کے لیے 20 ارب 70 کروڑ روپے کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں بتایا ہے مزید پڑھیں

کرکٹ میچ میں جیت کیلئے حکومت اور اپوزیشن پرجوش

حکومت اور اپوزیشن کے کرکٹ میچ کے حوالے سے گورنر ہاؤس لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض چوہان اور پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی مزید پڑھیں

حکومت سندھ کا ایک اور کارنامہ کورونا کی 59 ہزار سے زائد خوراکیں ضائع ہونے کا انکشاف

کراچی: سندھ میں انسداد کورونا کی مختلف اقسام کی 59 ہزار سے زائد خوراکیں ضائع ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق سب سے زیادہ سائنو ویک کی 18 ہزار 763 خوراکیں ضائع ہو چکی ہیں جبکہ مزید پڑھیں

عمر شریف کیلئے ایئر ایمبولینس کو پاکستان آنے کی اجازت مل گئی

لیجنڈری کامیڈین اور اداکار عمر شریف کی امریکا منتقلی کے لیے ایئر ایمبولینس کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ سوال ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے ایئر ایمبولینس کو پاکستان آنے کی اجازت دی، ایئر ایمبولینس مزید پڑھیں

کراچی میں گرین لائن منصوبے کی بسیں آزمائشی طور پر ٹریک پر آگئیں

چین سے گرین لائن بس منصوبے کی 40بسیں کراچی پہنچنے کے بعد جمعہ 24ستمبر کو گرین بس کو ٹریک پر آزمائشی طور پر چلایا گیا۔ گرین لائن بسوں کو بندرگارہ سے سرجانی گرین بس ڈپو منتقل کر دیا گیا۔ گرین مزید پڑھیں

اربن راوی پراجیکٹ : توہین عدالت کیس میں لاہور ہائی کورٹ حکومت پر برہم

لاہور ہائی کورٹ نے ریور راوی اربن پروجیکٹ سے متعلق توہین عدالت کے کیس میں پراجیکٹ کا ماسٹر پلان پیش نہ کرنے پر حکومت پر برہمی کا اظہار کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں ریورراوی اربن مزید پڑھیں

زارا نور عباس کی نئی تصاویر مداحوں میں‌بھر پور مقبول

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ زارا نور عباس کی نئی تصاویر ان کے مداحوں کو بھاگئیں ہیں۔ اداکارہ زارا نور عباس نے ان تصاویر کو خود اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شیئر کرایا ہے جسے مداحوں کی مزید پڑھیں

بنکوں اور ڈاکخانوں نے سکے لینے کی پالیسی خود ہی تبدیل کر دی

گلگت بلتستان کے علاقے شگر میں‌بینکوں اور ڈاکخانون نے اسٹیٹ بنک کی پالیسی تبدیل کر دی اور بنکوں نے سکے لینے بند کر دیئے. بنکوں‌کے اس عمل سے دکاندار اور عوام پریشان ہیں. اسٹیسٹ بینک کی واضح پالیسی کے برخلاف مزید پڑھیں