ویکسینیشن اہداف کے حصول کیلئےحکمت عملی سخت کرنےکافیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے ویکسی نیشن کے اہداف حاصل کرنے کے لئے حکمت عملی سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس ضمن میں تمام محکموں اور سیکٹرز کو مختلف تاریخیں دے دی گئی ہیں۔ تمام مزید پڑھیں

نواز شریف اور اشرف غنی ایک جیسی زندگی گزار رہے ہیں، ایک دبئی دوسرا لندن مفرور ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ آج نواز شریف اور اشرف غنی ایک جیسی زندگی گزار رہے ہیں، ایک دوبئی میں اور دوسرا لندن میں مفرور ہے،جو لوگ اپنی مٹی کے ساتھ جڑے نہ ہوں تو مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور: ضلعی انتظامیہ کو یوٹیلٹی کنکشن کاٹنےکےحکم پرعملدرآمد رپورٹ نہ مل سکی

کراچی کی شارع فیصل پر واقع نسلہ ٹاور سے یوٹیلٹی کنکشن ختم کرنےکی رپورٹ طلب کرنے کے باوجود 14 دن بعد بھی ضلعی انتظامیہ کو جمع نہیں کرائی گئی۔ خیال رہےکہ ضلعی انتظامیہ شرقی نے8 ستمبرکویوٹیلٹی فراہم کرنے والے اداروں مزید پڑھیں

کراچی: رینجرز اور پولیس کا غیر قانونی سکیورٹی گارڈز کیخلاف کریک ڈاؤن

کراچی میں سندھ رینجرز اور پولیس نے غیر قانونی سکیورٹی گارڈز کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق شہر میں اہم تنصیبات اور گھروں پر تعینات سکیورٹی گارڈز کا ریکارڈ چیک کرنے کا آغاز کیا گیا مزید پڑھیں

پاکستان نے افغانستان سے پھلوں کی درآمد پر سیلز ٹیکس ختم کردیا

افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان نے سیلز ٹیکس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن ٹوئٹ کیا اور کہا کہ پاکستان افغانستان سےآنے والے سیب کے علاوہ کسی پھل پرٹیکس نہیں لے گا۔ ان کا کہنا تھاکہ ٹیکس نہ مزید پڑھیں

نواز شریف کی ویکسینیشن: جعلی انٹری کرنے والے دو ملزمان قانون کی گرفت میں آگئے

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ویکسینیشن کی جعلی انٹری کرنے والے2ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ  جعلی انٹری کرنے والے دو ملزمان کو پکڑا ہے اور تھانہ  گجرپورہ میں  ان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ پولیس مزید پڑھیں

کورونا صورتحال میں پاکستان نے بہترین حکمت عملی اپنائی، عالمی ادارہ صحت

ڈبلیو ایچ او کے کنٹری سربراہ نے اعتراف کیا کہ پاکستان نے کورونا صورتحال میں بہترین حکمت عملی اپنائی اور پاکستان ایک روز میں 10 لاکھ کورونا ویکسین لگا رہا ہے۔ پاکستان میں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مزید پڑھیں