اداکارہ میرا کی آنے والی نئی فلم کا پوسٹر اور تصویریں جاری

میرا نے گزشتہ دنوں اپنی آنے والی نئی فلم ’جج مینٹل‘ کا پوسٹر شیئر کیا تھا۔


میرا کی جانب سے شیئر کیے گئے پوسٹر پر سینئر اداکار جاوید شیخ اور اداکارہ اور میزبان جویریہ سعود کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

میرا کی جانب سے اب اس فلم کے سیٹ سے شیئر کی گئی تصویروں میں اُن کے ہمراہ، اداکار سعود، جویریہ سعود اور جاوید شیخ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں