پاکستان ریلویز کا نومبر سے مزید ٹرینوں کی بحالی کا اعلان

پاکستان ریلویز نے ریلوے ٹریک کی صورتحال بہتر ہونے کے بعد مزید ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ حکام کے مطابق راولپنڈی سے کراچی کیلئے تیزگام ایکسپریس یکم نومبر سے، حویلیاں تا کراچی ہزارہ ایکسپریس 10 نومبر سے اور پشاور مزید پڑھیں

بین الاقوامی ابوظہبی تیل و گیس نمائش و کانفرنس 2022 میں پاکستان پویلین غیر ملکی مہمانوں کی توجہ کا مرکز

ابوظہبی: توانائی کے شعبے سے تعلق رکھنے والی دنیا کی سب سے بااثر تیل و گیس کی نمائش، بین الاقوامی ابوظہبی پٹرولیم نمائش و کانفرنس (ADIPEC)کا آغاز ہو گیا ہے۔ چار روزہ سالانہ ایونٹ 31 اکتوبر سے 03نومبر، 2022ء تک مزید پڑھیں

ایاز صادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان سونپ دیا گیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے لیگی رہنما ایاز صادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان سونپ دیا۔ وزیر اعظم کی منظوری کے بعد ایازصادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ لیگی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات اگلے ماہ متوقع

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آئندہ ماہ ہوں گے، مذاکرات میں 9 ویں اقتصادی جائزہ پر بات چیت ہوگی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق مذاکرات میں آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ مزید پڑھیں

پاکستان میں‌ایک اور ایئر لائن فلائی جناح کا آج سے آغاز

پاکستان کی سستی ترین ایئر لائن فلائی جناح کا آج سے آغاز ہو گیا، جسے نجی شعبہ آپریٹ کر رہا ہے۔ فلائی جناح کی افتتاحی تقریب کا کراچی کے مقامی ہوٹل میں انعقاد کیا گیا۔ ایئر لائن فلائی جناح کی مزید پڑھیں

پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے بھارتی فلم ‘آر آر آر’ کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستانی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ روز نت نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے اور اب پاکستانی فلم نے نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ مولا جٹ اب تک دنیا بھر سے مجموعی طور پر 133 کروڑ روپے کی آمدنی مزید پڑھیں