تیسرا ٹی ٹوئنٹی، آئرلینڈ ویمن ٹیم نے پاکستان کو جیت کیلئے 168 رنز کا ہدف دے دیا

آئرلینڈ ویمن ٹیم نے تیسرے اور فیصلہ کُن ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 168 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آئرلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں پر 167رنز بنائے۔ ایمی مزید پڑھیں

ملکی حالات کے پیش نظر پاک انگلینڈ سیریز کا وینیو تبدیل کرنے پرغور

لانگ مارچ کے باعث پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے وینیو میں تبدیلی کا امکان ہے۔ پی سی بی نے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ کا وینیو تبدیل کرنے پر غور شروع کر دیا۔ پاکستان اور انگلینڈ مزید پڑھیں

قومی فاسٹ باولر حارث رؤف کا گھر پہنچے پر شاندار استقبال

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف آسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے بعد اسلام آباد اپنے گھر پہنچ گئے۔ اسلام آباد پہنچنے پر حارث رؤف کے اہل خانہ اور دوست احباب نے ان کا استقبال کیا۔ مزید پڑھیں

آئیڈیاز 2022 کا کراچی میں دوسرا روز، جدید جنگی ڈرون بھی متعارف

کراچی میں گیارہویں بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز دو ہزار بائیس (2022) کا آج دوسرا روز ہے۔ پاکستان کا سب سونک کروز میزائل حربہ اور جدید جنگی ڈرون شاہپر ٹو عالمی مارکیٹ میں متعارف کرادیا گیا۔ اسمارٹ ٹیکنالوجی سے تیار مزید پڑھیں

پاکستان ویمن اور آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی

پاکستان اور آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسر ا اور آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا، تین میچوں کی سیریز میں مقابلہ ایک، ایک سے برابر ہے۔ دونوں ٹیمیں سیریز کے آخری میچ میں آج قذافی اسٹیڈیم لاہور مزید پڑھیں

حکومت نے رواں ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پیٹرول، ڈیزل، کیروسین آئل اور لائٹ مزید پڑھیں