حکومت نے 600 سے زائد امپورٹڈ اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھادی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 600 سے زائد امپورٹڈ اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھادی۔ وفاقی حکومت نے تمام امپورٹڈگاڑیوں پرڈیوٹی 70 سےبڑھاکر 100فیصدکردی جب کہ امپورٹڈباتھ روم فیٹنگزپرڈیوٹی 30سےبڑھاکر 49فیصدکردی گئی۔ وفاقی حکومت نے امپورٹڈگوشت اور مچھلی پرریگولیٹری ڈیوٹی دگنی مزید پڑھیں

کراچی میں وقفے وقفے سے بارش، تعلیمی ادارے 2 دن کیلئے بند، امتحانات ملتوی

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سے کہیں ہلکی تو کہیں معتدل بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ نارتھ کراچی، اورنگی ٹاؤن اور نارتھ ناظم آباد میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، اس کے علاوہ ملیر، سعود آباد، ائیر پورٹ اور مزید پڑھیں

احساس پروگرام میں اگلے ماہ رجسٹریشن شروع کی جائیگی: ثانیہ نشتر

لاہور: چیئرپرسن پنجاب احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ پروگرام میں اگلے ماہ رجسٹریشن شروع کردی جائےگی۔ لاہورمیں ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی زیر صدارت احساس پروگرام ایکٹ کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں سینیٹر علی ظفر، مزید پڑھیں

عمران خان کو این اے 108 فیصل آباد سے ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

الیکشن ٹربیونل نے عمران خان کو این اے 108 فیصل آباد سے ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت دےدی۔ الیکشن ٹربیونل نے این اے 108 فیصل آباد میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف عمران خان کی اپیل منظور کرلی۔ الیکشن مزید پڑھیں

ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کراچی: ملک میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں آج ایک روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک میں ایک ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہوکر 217 روپے 66 پیسےکا ہوگیا ہے۔ Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/Q11sGmWRyJ pic.twitter.com/K0WzLYCBoQ — SBP (@StateBank_Pak) August مزید پڑھیں

شہباز گل کے موبائل فونز اور سیٹلائٹ فون فرانزک کیلئے بھجوانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے کمرے سے پولیس چھاپے کے دوران برآمد کیے گئے موبائل فونز اور سیٹلائٹ فون فرانزک کیلئے بھجوانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز گل کے کمرے سے 2 آئی مزید پڑھیں