پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث مزید4 مریض انتقال کر گئے۔ قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 313 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ عالمی مزید پڑھیں
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک سو روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 45 ہزار 900 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 85 روپے کم ہو مزید پڑھیں
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں ایمرجنسی صورتحال 2010 سے کہیں زیادہ ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال غیر معمولی بارشیں مزید پڑھیں
کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے بلوچی گانے کنا یاری سے شہرت حاصل کرنے والےگلوکار عبدالوہاب بگٹی نے بلوچستان حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی ایک رپورٹ کے مطابق ملک بھر مزید پڑھیں
ملک بھر میں بارش اور موسم کی خرابی کی وجہ سے 10 ٹرینیں معطل کردی گئیں۔ محکمہ ریلوے کے مطابق قراقرم ایکسپریس اپ اینڈ ڈاؤن، کراچی ایکسپریس اپ اینڈ ڈاؤن، تیز گام اپ اینڈ ڈاؤن، بولان میل اپ اینڈ ڈاؤن مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے اوورسیزپاکستانیوں کی ووٹنگ سے متعلق درخواست پراعتراضات ختم کرتے ہوئے سماعت کیلئے مقررکرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے سربراہ عوامی مسلم مزید پڑھیں
پاکستان جونیئر لیگ میں ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری بلے باز سر ویون رچرڈز کو بطور مینٹور شامل کر لیا گیا ہے۔ جاوید میانداد کے ساتھ سر ویون رچرڈز جونیئر لیگ کے پلیٹ فارم سے ایک بار پھر قذافی اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث کراچی اور گوادر کا کوئٹہ سے رابطہ منقطع ہو گیا ، کوئٹہ سے کراچی کیلئے قومی شاہراہ کو ایک بار پھر ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ نجی ٹی مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسمنٹ کی وصولی سے روک دیا. لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بڑا ریلیف مل گیا ہے، کیوں کہ مزید پڑھیں
کراچی میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب مرکزی شاہراہ پر سیوریج لائن پھر بیٹھ گئی جس سے ڈاکٹر ضیاء الدین احمد روڈ پر 6 سے 8 فٹ تک کا گڑھا پڑ گیا۔ اس واقعے کے بعد ایک بار پھر ڈاکٹر ضیاء مزید پڑھیں