بھارتی پولیس نے شاداب کے کیچ چھوڑنے کی ویڈیو کو ٹریفک آگاہی کیلئے استعمال کرلیا

بھارتی پولیس نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2022 کے فائنل میں پاکستان ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان اور آصف علی کے کیچ چھوڑنے کی ویڈیو کو ٹریفک قوانین سے آگاہی کے لیے استعمال کیا ہے۔ سری لنکا کے خلاف ایشیا مزید پڑھیں

امپورٹڈ حکومت کے ہتھکنڈے کسی صورت کامیاب نہیں ہوں گے، عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے امپورٹڈ حکومت کے ہتھکنڈے کسی صورت کامیاب نہیں ہوں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی صدارت میں پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں اسد عمر، فواد چوہدری، شبلی مزید پڑھیں

روپےکے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

نئےکاروباری ہفتےکے پہلے روز انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ ایک روپیہ 64 پیسے بڑھا ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج کاروبارکے اختتام پر ایک امریکی ڈالرکی قدر 229 روپے 82 پیسے ہے۔ Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/V2nogjMqcl pic.twitter.com/yjpZbT1Cqa — مزید پڑھیں

پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے امریکا میں جونیئر اسکواش چیمپئن جیت لی

پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے امریکا میں ہونے والی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں پلاٹینیم فرینک میلٹ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کا انعقاد ہوا تھا۔ اس چیمپئن شپ میں 8 ممالک کے کھلاڑیوں مزید پڑھیں

فیصل آباد: صنعت کاروں کا فیکٹریاں بند کرکے ضلع کونسل چوک میں احتجاج

فیصل آباد میں صنعت کاروں نے فیکٹریاں بند کرکے ضلع کونسل چوک میں احتجاج کیا۔ فیصل آباد میں صنعتوں کے لیے 60 سے 115 روپے فی یونٹ تک بجلی کی قیمت پر شدید احتجاج کیا گیا۔ بجلی کی قیمت میں مزید پڑھیں

ملک بھر میں ڈینگی بے قابو، سندھ میں کیسز میں ہوشربا اضافہ

ملک بھر میں بارشوں اور سیلابی صورتحال کے بعد ڈینگی بھی بے قابو ہوگیا اور کیسز میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں ڈینگی کے تابڑ توڑ حملے جاری ہیں اور کیسز میں مسلسل اضافہ مزید پڑھیں