بینک کے عملے کی اپنے ہی بینک کے ساتھ جعلسازی، اصلی زیورات کی جگہ نقلی زیورات رکھ دیئے

بینک کے عملے نے اپنے ہی بینک کے ساتھ جعلسازی کرتے ہوئے لاکرز میں رکھے سونے کے اصلی زیورات کی جگہ نقلی زیورات رکھ دئیے۔ تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر میں واقع ایک نجی بینک کے منیجر نے دیگر ملازمین مزید پڑھیں

ن لیگ کے دو وزراء کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

بلوچستان کے سابق وزیراعلی ثنا اللہ زہری اور سابق وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کو سابق صدر آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت تھی مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے بُوسٹر ویکسینیشن کے التواکی اپیل

عالمی ادارۂ صحت نے کم از کم ستمبر کے آخر تک کیلئے کووڈ-19 کے اضافی ٹیکے لگانا روک دینے کی اپیل کی ہے تاکہ کم آمدنی والے ممالک اپنے لوگوں کو ویکسین لگا سکیں۔ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں

کورونا صورتحال، سندھ میں 24گھنٹوں کے دوران 2170 نئے کیسز رپورٹ ، مزید 42 مریض انتقال کرگئے

کراچی: کورونا کی صورتحال کے حوالے سے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 42 مریض انتقال کرگئے، مجموعی تعداد 6168 ہوگئی ہے، جبکہ کورونا کے مزید 18223 نمونے ٹیسٹ کئے مزید پڑھیں

اے ڈی بی کی کووڈ ویکسین کے لئے 50کروڑ ڈالر کی فراہمی حکومت کی عوام کو وبا سے محفوظ رکھنے کے عزم کی عکاسی ہے،وفاقی وزیر عمر ایوب خان

اسلام آباد: وفاقی وزیر اقتصادی امور عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی ) کی طرف سے کووڈ ویکسین کے لئے 500ملین ڈالر کی فراہمی حکومت کی جانب سے عوام کو وبا سے تحفظ مزید پڑھیں

گزشتہ چھ ماہ کے دوران پاکستان میں پولیو کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا، ڈاکٹر فیصل سلطان

کوئٹہ: وزیر اعظم کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پاکستان میں پولیو کے کیسز میں کمی آرہی ہے اور گزشتہ چھ ماہ کے دوران پولیو کا سنگل کیس بھی سامنے نہیں آیا ہمیں آئندہ کی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کاپشاور میں مغل دور میں بنائی گئی تاریخی عمارت علی مردان خان ویلا کادورہ

پشاور:وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کے روز پشاور میں مغل دور میں بنائی گئی تاریخی عمارت علی مردان خان ویلا کادورہ کیا اس موقع پر گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان اور وزیراعلیٰ محمودخان کے علاوہ عسکری اورمحکمہ آثارقدیمہ کے حکام بھی موجود مزید پڑھیں

پی آئی اے کا 12 سال بعد کوئٹہ سے پشاور براہ راست پروازوںکا آغاز

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن نے کوئٹہ سے پشاور کے لیے بارہ سال بعد براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا۔ پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند نے کوئٹہ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر منعقد ہ تقریب میں کوئٹہ سے پشاور پرواز مزید پڑھیں

لاہور میں نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی شادی میں فائرنگ، بھائی جاں بحق

لاہور: نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی شادی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ان کا بھائی اسد کھوکھر جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس کے علاقے میں نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر مزید پڑھیں