پاکستان کا بیلسٹک میزائل ‘غزنوی’ کا کامیاب تجربہ, آئی ایس پی آر

پاکستان نے غزنوی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا، جس میں ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔ انٹر سروس پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق غزنوی میزائل زمین سے زمین تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی

گوجرانوالہ: گوجرانوالہ میں آج ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی تیاریاں مکمل کی گئی ہیں ، آج ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا جائے گا۔ گوجرانوالہ کے سرکاری سکولوں کے ساڑھے بارہ ہزار مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا 10 ڈیمز بنانے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 10 سالوں کے دوران 10 نئے ڈیمز بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے تربیلا ڈیم کے 5ویں توسیعی منصوبے کی سنگ بنیاد پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ماحول مزید پڑھیں

کراچی میں ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے والی کرین شپ خود مصیبت میں پھنس گئی

کراچی: گزشتہ کئی دنوں سے سی ویو کے ساحل پر پھنسے جہازکو نکالنےکا آپریشن ایک کے بعد ایک مشکل سے دوچار ہے۔ سمندرکی صورتحال کو دیکھتے ہوئے کرین شپ کو جہاز کےقریب پہنچایا گیا۔ کرین شپ سمندری لہروں کا مقابلہ مزید پڑھیں

اسد عمر کا 4 کروڑویکسین لگوانے پر پاکستانیوں کو شاباش

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسدعمر کا کہنا ہے کہ ملک بھرمیں 4کروڑویکسین لگادی گئیں، شاباش پاکستان، ویکسین کرائیں تاکہ وبا کو روکا جاسکے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسدعمر نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

چیف سیکرٹری پنجاب کورونا کا شکار، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ٹیسٹ منفی آ گیا

چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک عالمی وبا کورونا کا شکار ہو گئے جبکہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور ان کے پرسنل اسٹاف آفیسر (پی ایس او) حیدر علی کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی ہے۔ چیف سیکرٹری جواد رفیق ملک مزید پڑھیں

اسلام آباد انتظامیہ نے کورونا کیسز میں اضافے پر 15 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

ضلعی انتظامیہ نے سیکٹر ایف 6، آئی ایٹ فور، آئی ٹین تھری، جی 6 ون، جی نائن ون، جی نائن ٹو، جی سیون ٹو، ایف الیون ٹو، چک شہزاد اور این آئی ایچ کالونی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا۔ مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو بطور صدر آزاد کشمیر نامزد کر دیا ہے

پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو بطور صدر آزاد کشمیر نامزد کر دیا ہے، اگر وہ صدر منتخب ہو گئے تو آزاد کشمیر کے 28 ویں صدر ہوں گے۔ بیرسٹر سلطان محمود نے مزید پڑھیں