پہلے ٹیسٹ؛ ویسٹ انڈیز کو پاکستان کیخلاف 34 رنز کی سبقت حاصل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کنگسٹن میں کھیلے جانے والے پہلے ٹسیٹ میچ کے دوسرے روز  ویسٹ انڈیز نے  کھیل  کے اختتام پر 8 وکٹوں کے نقصان پر  251 رنز اسکور  کیے۔ ویسٹ انڈیز کو پاکستان کے خلاف پہلی مزید پڑھیں

پاکستان کا 75 واں یوم آزادی آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

پاکستان کا 75 واں یوم آزادی ملک بھر میں آج ملی جوش و  جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت  اسلام آباد سمیت  چاروں  صوبائی  دارالحکومتوں میں آج کے دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے  ہو گا۔ شہر شہر تقریبات ہوں گی جن میں ملک  و قوم کی سلامتی،  ترقی اور خوشحالی کیلئے دعائیں کی جائیں گی۔تمام سرکاری اور نجی عمارتوں پر قومی پرچم لہرایا جائے گا۔ اس دن کی مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب میں جشن آزادی کے سلسلے میں کیک کٹنگ اور پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد

کراچی پریس کلب میں جشن آزادی کے سلسلے میں کیک کٹنگ اور پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی پرچم کشائی کے بعد 74 پونڈ کا کیک کاٹیں گے. کراچی پریس کلب تقریب پرچم کشائی و مزید پڑھیں

وزیراعظم کی سابقہ اہلیہ کا نام بھی ریاست دشمن عناصر میں شامل ہے، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے وفاقی حکومت کی جانب سے جاری’اینٹی اسٹیٹ رپورٹ‘ کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ اسلام آباد میں اینٹی اسٹیٹ رپورٹ پر ن لیگ کے رہنماؤں نے پریس مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معائنے کی دعوت قبول کرلی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وزارت اطلاعات و نشریات اور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معائنہ کرنے کی دعوت قبول کرلی۔ الیکشن کمیشن نے وزارت اطلاعات و نشریات اور وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو مزید پڑھیں

حکومت سندھ این سی او سی کا کورونا ویکسینیشن ٹارگٹ پورا کرنے کیلئے پرعزم

کراچی: وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو اور صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں کورونا ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے،اس سلسلے میں سندھ حکومت این سی او سی کے اس ماہ کے آخر مزید پڑھیں

پاکستان افغان امن عمل میں مخلص ہے، تعاون جاری رکھیں بے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغان امن عمل میں مخلص ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا بجلی اور گیس چوری پکڑنے والا یونٹ ختم

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا بجلی اور گیس چوری پکڑنے والا یونٹ ختم کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے نے تمام افسران کے دیگر سرکلز میں تبادلے کردیے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسسٹنٹ مزید پڑھیں