کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات مقررہ وقت پر ہی کرانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی الیکشن کمیشن کا کورم نامکمل ہونے سے متعلق درخواست مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کو ہٹانے کا چیف سیکرٹری کا 22 دسمبر کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ کا اعتماد کا ووٹ تسلیم کرنے اور ڈی نوٹیفائی کا حکم واپس مزید پڑھیں
اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے درآمدی یوریا کی قیمت 2340روپے فی بوری مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے کھاد پر 50 فیصد سبسڈی صوبائی حکومتوں کی طرف سے دینے کی بھی منظوری دی مزید پڑھیں
برطانوی فلمسازو پروڈیوسراورسابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز جمع کرنے میں مدد پر فاطمہ بھٹو کی شکر گزار ہیں۔ جمائما نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے گندم ذخیرہ اندوز کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت آٹے کی قلت اور ذخیرہ اندوزی کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں
وزیراعلی پنجاب پرویز الہیٰ صوبائی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب ہو گئے ۔انہوں نے 186 ووٹ حاصل کئے ہیں۔ اسپیکر سبطین خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس رات گئے شروع ہوا جس میں راجہ بشارت مزید پڑھیں
مری میں آنے والے سیاحوں کے حوالے سے ٹریفک حکام نے ہدایات جاری کردی ہیں۔ ڈی ایس پی ٹریفک کے مطابق برفباری میں پھسلن سے بچنے کے لیے گاڑی کی اسپیڈ آہستہ رکھی جائے۔ ڈی ایس پی ٹریفک کا کہنا مزید پڑھیں
انڈونیشیا کے جنوبی صوبے مالوکو کے جزائر پر 7.6 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہری خوف زدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کے باعث 15 مکانات اور 2 مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے 2روز تک بلوچستان کے 13 اضلاع میں بارش اوربرف باری جاری رہنے کی پیشگوئی کردی ہے ۔ نجی ٹی وی چینل نے محکمہ موسمیات کے حوالے سے بتایا کہ شمالی بلوچستان کے علاقے شدید سردی کی لپیٹ مزید پڑھیں
ماضی کے مزاحیہ ڈرامے ‘ففٹی ففٹی’ میں لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے سینیئر اداکار ماجد جہانگیر انتقال کر گئے۔ ڈرامہ سیریل ‘ففٹی ففٹی’ سمیت دیگر ڈراموں میں ناظرین کو اپنی بے ساختہ اداکار ی اور ہنسی سے لوٹ مزید پڑھیں