سندھ حکومت نے 100 فیصد ویکسی نیشن والے اسکول 30 اگست سے کھولنے کی اجازت دے دی۔ وزیرتعلیم سندھ سردار شاہ نے کہا ہے کہ اسکول تاحکم ثانی بند رکھنےکا مطلب یہ نہیں کہ ایک سال بعد کھلیں گے۔ انہوں نےکہا کہ کل مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کی جانب سے 28 ماہ بعد ایک دوسرے کے سفارتی اہلکاروں کو اسائنمنٹ ویزے جاری کئے گئے ہیں۔ پاکستان اور بھارت نے حالیہ ہفتوں میں ایک دوسرے کے سفارتی عملے کو بڑی تعداد میں اسائنمنٹ مزید پڑھیں
لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدسلوکی کے افسوسناک واقعہ کے بعد پنجاب حکومت نے بڑے پارکوں میں نجی سیکیورٹی کمپنیوں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلح پرائیوٹ گارڈز موٹر سائیکلوں پر مزید پڑھیں
صحافیوں کوہراساں کرنےپرسپریم کورٹ کےازخودنوٹس کا تحریری حکم جاری کر دیا گیا۔ عدالت کوایف آئی اے کی صحافیوں کیخلاف مقدمات پر مبنی پریس ریلیز دی گئی ہے۔ فیصلے میں سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ بادی النظر میں ایف مزید پڑھیں
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ دہشتگرد بزدلانہ کارروائیوں سے ہماری فورسز کے حوصلے پست نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے گچک بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی مزید پڑھیں
گچک بلوچستان میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ کیا ، جس کے نتیجے میں پاک فوج کے کیپٹن کاشف شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری مزید پڑھیں
جنوبی وزیر ستان میں ملٹری چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے سے پاک فوج کا ایک جوان شہید جبکہ جوابی فائرنگ میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) نے اپنے ایک مزید پڑھیں
وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو ہر معاملے میں ڈھٹائی سے جھوٹ بولتے ہیں۔ شہباز گل کا کہنا تھا کہ انکی مفاہمت کا ہرعمل کرپشن بچانے کیلئے اٹھایا جاتا ہے۔ سندھ مزید پڑھیں
کراچی: سندھ حکومت نے سانحہ مواچھ گوٹھ میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کو 10 دس لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان کردیا جبکہ زخمیوں کے اعلاج کے اخراجات بھی حکومت سندھ برادشت کرے گی۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی مزید پڑھیں
ملک کے بیشتر شہروں میں آج مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ بارشوں کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد ، صوبہ پنجاب ، صوبہ خیبرپختونخواہ اور کشمیر سمیت گلگت بلتستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع مزید پڑھیں