سید علی گیلانی کا انتقال: آزاد کشمیر میں 3 روزہ سوگ کا اعلان

مظفر آباد: آزاد کشمیر حکومت نے سینئر کشمیری حریت پسند رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر وادی میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیر کے مطابق سیدعلی گیلانی کی وفات پر ایک روز کی مزید پڑھیں

نہیں معلوم بھارتی فوج نے سید علی گیلانی کی تدفین کہاں کی: عبداللّٰہ گیلانی

گزشتہ روز انتقال کر جانے والے سینئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کو آج صبح سخت سیکیورٹی میں سپردِ خاک کیئے جانے کے حوالے سے ان کے نمائندۂ خصوصی عبداللّٰہ گیلانی کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے۔ سید علی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر : قابض بھارت سرکار کی سید علی گیلانی کو نامعلوم مقام پردفنانےکی دھمکی

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت سرکار نے سینیئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کے لواحقین پر فوری تدفین کیلئے دباؤ ڈالنا شروع کردیا۔ کشمیر میں قابض بھارت سرکار نے مرحوم رہنما کی جلد تدفین نہ کرنےپرانہیں سری نگر سے مزید پڑھیں

سید علی گیلانی کا انتقال، آزاد کشمیر میں تین روزہ سوگ، بھارت کی مقبوضہ وادی میں پابندیاں

مظفرآباد: آزادکشمیر حکومت نے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پر تین روزہ سوگ اور ایک دن کی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ آزاد کشمیر کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ مزید پڑھیں

ممکن ہے داعش کے خلاف طالبان کے ساتھ کام کریں، جنرل مارک ملی

واشنگٹن: امریکا کی اعلیٰ عسکری قیادت نے کہا ہے کہ ممکن ہے داعش کے خلاف طالبان کے ساتھ کام کریں۔ ان خیالات کا اظہار امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے وزیر دفاع جنرل آسٹن کے ہمراہ بریفنگ مزید پڑھیں

سید علی گیلانی کا انتقال، مودی حکومت گھٹیا حرکتوں پر اتر آئی

سری نگر: حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال کے بعد مودی سرکار گھٹیا حرکتوں پر اتر آئی، کشمیریوں پر نصف گھنٹے میں بزرگ رہنما کی تدفین کرنے کیلئے دباؤ ڈالا جانے لگا۔ بھارتی فورسز کی جانب سے دھمکی دی مزید پڑھیں

کراچی کے تاجروں نے کورونا پابندیوں کیخلاف آج سے بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا

کراچی کے تاجروں نے کورونا پابندیوں کیخلاف جمعرات سے بھوک ہڑتال کرنے اعلان کردیا ہے۔ کووڈ ایس او پیز کے خلاف کراچی تاجر ایکشن کمیٹی جمعرات 2 ستمبر سے ایم اے جناح روڈ پر بھوک ہڑتال کرے گی۔ تاجر ایکشن کمیٹی مزید پڑھیں

حریت رہنما سید علی گیلانی کا انتقال: وزیراعظم کا ایک روزہ سوگ اور پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بزرگ حریت رہنما سیدعلی گیلانی کے انتقال پرایک روزہ قومی سوگ کا اعلانکیا ہے۔ پاکستانی پرچم کل سرنگوں رہے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے سید علی گیلانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم مزید پڑھیں

سینیئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی انتقال کرگئے

سینیئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی انتقال کرگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 92 سالہ کشمیری رہنما سید علی گیلانی کا انتقال آج شام سری نگر میں ہوا، سید علی گیلانی طویل عرصے سے بیمار تھے۔ کشمیر میڈیا سروس مزید پڑھیں