عراق کے گرینڈ آیت اللہ محمد سعید الحکیم انتقال کرگئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کو کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمر مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹرز کی کل اپنے شہروں میں کوویڈ ٹیسٹنگ ہوگی

نیوزی لینڈ سیریز کے لیے پاکستان ون ڈے اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کی کل اپنے شہروں میں کوویڈ ٹیسٹنگ کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق کل پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں اور ٹیم منجمنٹ کے اراکین کی کوویڈ ٹیسٹنگ ہوگی، اسکواڈ مزید پڑھیں

کورونا کے باعث ترقی پذیر ملکوں میں خوراک کی قلت سب سے بڑا چیلنج ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ کورونا کے باعث ترقی پذیر ملکوں میں خوراک کی قلت سب سے بڑا چیلنج ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کا چین میں منعقدہ فورم سے ورچوئل خطاب میں کہنا تھاکہ کورونا کی وجہ سے مزید پڑھیں

سعودی عرب سے کراچی ایئرپورٹ آنے والے 11 مسافر کورونا وائرس کا شکار

سعودی عرب سے کراچی ایئرپورٹ آنے والے 11 مسافر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے کراچی ایئرپورٹ آنے والے 11 مسافروں میں سے 7 سعودی شہری اور 4 پاکستانی ہیں۔ ایئرپورٹ ذرائع مزید پڑھیں

ڈی آئی جی مقصود میمن انٹرنیشنل پولیس آرگنائزیشن پاکستان کے صدر مقرر

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن مقصود احمد میمن کو انٹرنیشنل پولیس آرگنائزیشن پاکستان سیکشن کا صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل پولیس آرگنائزیشن پاکستان سیکشن کے صدر کی تقرری کا فیصلہ اٹلی کے شہر مزید پڑھیں

طورخم بارڈر کے ذریعے 100 افغان شہریوں کی پاکستان آمد

جمعرات کو طور خم بارڈر کے ذریعے 100 افغان شہری قانونی طور پر پاکستان پہنچے۔ ذرائع کے مطابق سرحد پر تعینات عہدیداران کا کہنا تھا کہ ان افغان شہریوں کو کابل میں واقع پاکستانی سفارتخانے نے ویزے جاری کیے تھے مزید پڑھیں