الیکشن کمیشن کو بغیر جھکاؤ کے فیصلے کرنے چاہئیں: شبلی فراز

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو بغیر جھکاؤ کے فیصلے کرنے چاہئیں۔ تین روز قبل وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم خان سواتی نے سینیٹ کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں مزید پڑھیں

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی والدہ کا انتقال، عمران خان کا اظہارِ تعزیت

وزیر اعظم عمران خان نے برطانوی ہم منصب بورس جانسن کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے جبکہ شارلٹ جانسن کا انتقال منگل کے روز لندن کے ہسپتال میں ہوا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

سینیئر طالبان رہنما ملا برادر اور خلیل الرحمان حقانی میں صدارتی محل میں تلخ کلامی

افغانستان میں حکومت سازی کے معاملے پر طالبان کے دو سینیئر رہنماؤں کے درمیان تلخ کلامی کے اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ طالبان ذرائع نے برطانوی نشریاتی ادارے کی پشتو سروس کو بتایا کہ طالبان کے شریک بانی اور عبوری نائب مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و بارود برآمد

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کرکے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دتہ خیل میں دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پراآپریشن کیا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔ ہلاک  مزید پڑھیں

روسی عدالت نے فیس بک اور ٹوئٹر پر بھاری جرمانہ عائد کردیا

روسی عدالت نے فیس بک اور ٹوئٹر پر ممنوعہ مواد کو ڈیلیٹ نہ کرنے پر بھاری جرمانہ عائد کردیا۔ روس نے حال ہی میں امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں فیس بک اور ٹوئٹر کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرتےہوئے ان پر مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ کے افسران پر تحائف لینے پر پابندی عائد

محکمہ تعلیم سندھ کے افسران پر اجرک و ٹوپیاں یا کسی قسم کے تحائف لینے پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ تعلیم سندھ کے حکم نامے کے مطابق سیکرٹری اسکولز ایجوکیشن غلام اکبر لغاری نے تمام افسران کو تحائف وصول مزید پڑھیں