یوکرینی صدر ولودو میر زیلینسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ روس سے جاری جنگ میں یوکرین نے 6 ہزار مربع کلومیٹر علاقے کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر نے اپنے خطاب میں کہا مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے امپورٹڈ حکومت کے ہتھکنڈے کسی صورت کامیاب نہیں ہوں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی صدارت میں پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں اسد عمر، فواد چوہدری، شبلی مزید پڑھیں
فیصل آباد میں صنعت کاروں نے فیکٹریاں بند کرکے ضلع کونسل چوک میں احتجاج کیا۔ فیصل آباد میں صنعتوں کے لیے 60 سے 115 روپے فی یونٹ تک بجلی کی قیمت پر شدید احتجاج کیا گیا۔ بجلی کی قیمت میں مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کے انتقال پر 26 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے مزید پڑھیں
پاک سرزمین کے تحفظ کیلئے جان دے کر نشانِ حیدر کا اعزاز پانے والے میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کا 57واں یومِ شہادت آج 12 ستمبر کو منایا جارہا ہے جنہیں 1965 کی پاک بھارت جنگ میں دشمن کی توپوں مزید پڑھیں
کراچی میں گلشنِ حدید، نوری آباد، سپر ہائی وے، ملیر سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ اس سے قبل محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج گرم اور مرطوب موسم کی مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ میں حکومت میں نہیں ہوں اور نہ میں مفتاح اسماعیل کے عمل کا ذمہ دار ہوں۔ کراچی میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف کے احکامات کے مطابق (لاہورصارفین کےلیے) لیسکو نے 30 لاکھ صارفین کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ریلیف فراہم کردیا ہے۔ ترجمان لیسکو کے مطابق وزارت توانائی و سیکرٹری پاور ڈویژن کی ہدایت کے مطابق تصیح شدہ بل تقسیم کردیئے مزید پڑھیں
ایشیاءکپ فائنل میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد پنجاب اسمبلی میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹانے کے مطالبے کی قرار داد جمع کروا دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین رمیز راجہ مزید پڑھیں
ملکہ برطانیہ کی وفات پر برطانوی حکومت اور عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے آج پاکستان میں یوم سوگ منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں آج ملکہ برطانیہ کی وفات پر یوم سوگ منا یا جا رہا ہے، سرکاری مزید پڑھیں