وزیر اعظم کا جنوبی صوبہ پنجاب کے قیام کی آئینی ترمیم پیش کرنیکا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے خوشخبری سنائی ہے کہ جنوبی پنجاب کے لیے 500 ارب روپے مزید خرچ کریں گے۔ میلسی میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا کہ قومی اسمبلی میں جنوبی مزید پڑھیں

ندیم افضل چن تحریک انصاف چھوڑ کر دوبارہ پیپلز پارٹی میں شامل

وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ندیم افضل چن تحریک انصاف کا ساتھ چھوڑ کر دوبارہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ بلاول بھٹو زرداری پیپلز پارٹی کی قیادت کے ہمراہ لاہور میں ندیم افضل چن کے گھر مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور سیاستدان شتروگھن سنہا کی بیٹی اداکارہ سوناکشی سنہا کے ناقابلِ وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے 2019 میں مبینہ طور پر ایک ایونٹ آرگنائزر سے دہلی میں ہونے والے مزید پڑھیں

عمران خان استعفیٰ دیں ،نہیں تو دو دن میں تحریک عدم اعتماد لائیں گے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کیلیے ڈیڈ لائن یاد دلادی۔ان کا کہنا ہے کہ ،استعفیٰ نہیں دیں گے تو اسلام آباد پہنچ کر عدم اعتماد لائیں گے۔ بلاول بھٹو  کا کہنا ہے کہ ڈیڈلائن مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 10 اموات رپورٹ، مثبت کیسز کی شرح 2.10 فیصد ہوگئی

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 10 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 30 ہزار 258 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو مزید پڑھیں

عام شہریوں اور نمازیوں پر حملے کا کوئی جواز نہیں، طالبان کی پشاور دھماکے کی مذمت

افغانستان میں طالبان حکومت نے پشاور کی  جامع مسجد میں ہونے والے خودکش بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ پشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں 57 مزید پڑھیں

پشاور کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 57 افراد شہید، 190 سے زائد زخمی

پشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار کی  جامع مسجد میں  نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں 57 افراد شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا قصہ خوانی بازار میں کوچہ رسالدار کی جامع مسجد میں ہوا جہاں خودکش مزید پڑھیں