جہانگیر ترین سے عون چوہدری کا ٹیلی فونک رابطہ، حکومت سے رابطوں پر بریفنگ

لاہور:ترین گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین سے عون چوہدری نے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں جہانگیر ترین کو حکومت سے رابطوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ سیاسی منظر نامے پر رابطوں میں تیزی آگئی،ترین گروپ کے سربراہ جہانگیر مزید پڑھیں

صدرمملکت کی آرٹیکل 63اےکی تشریح کیلئےریفرنس کی منظوری

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نےآرٹیکل 63اےکی تشریح کےحوالےسےریفرنس کی منظوری دےدی۔ صدرنےآرٹیکل186کےتحت سپریم کورٹ میں ریفرنس دائرکرنےکی منظوری دی۔ صدرمملکت نےوزیراعظم عمران خان کےمشورے پرسپریم کورٹ کی رائےمانگی ہے۔ آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے ریفرنس صدرمملکت کے دستخط کےساتھ آج مزید پڑھیں

یوکرین جنگ کے دوران 14 ہزار روسی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں، صدر زیلنسکی

یوکرین جنگ کے دوران 14 ہزار روسی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں، صدر زیلنسکی یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نےدعویٰ یا ہے کہ موجودہ جنگ میں ہلاک ہونے والے 14 ہزار روسی فوجیوں کی لاشیں یوکرین میں موجود ہیں لیکن انہیں کوئی مزید پڑھیں

او آئی سی اجلاس کیلئے آنے والے وفود کو پاکستان میں خوش آمدید کہتا ہوں: وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد آنے والے تمام رکن ممالک کے وفود کا خیر مقدم کیا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا “میں او مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں، بلال غفار

صدر پی ٹی آئی کراچی بلال غفار کا کہنا ہے کہ ہمارے 4 کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے، ایک عہدیدار کے بے گناہ بھائی کو ابھی چھوڑا ہے،میٹروول اور دیگر علاقوں میں کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے مزید پڑھیں