چین میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، طیارے میں 133 افراد سوار تھے۔
سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی نے کے مطابق چین کا مشرقی مسافر طیارہ جنوب مغربی چین میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں 133 افراد سوار تھے۔
بوئنگ 737 طیارہ گوانگشی علاقے کے ووژو شہر کے قریب دیہی علاقوں میں گر کر تباہ ہوا جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔