انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، عمران خان پر ایک بار پھر 50 ہزار روپے جرمانہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے درگئی میں جلسے سے خطاب کرنے پر وزیر اعظم  عمران خان کو 50 ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق وزیراعظم کو جرمانہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کیا گیا،  عمران مزید پڑھیں

پاکستان کو مطلوب دہشت گرد عبدالوہاب لاڑک افغانستان میں مارا گیا

اسلام آباد: پاکستان کو مطلوب دہشت گرد افغانستان میں مارا گیا۔ افغانستان میں مارے جانے والے دہشت گرد کی شناخت عبدالوہاب لاڑک عرف حکیم علی جان کے نام سے ہوئی۔  عبدالوہاب لاڑک کا بنیادی طور پر تعلق کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی عثمان مزید پڑھیں

روسی بحری جہاز تباہ کرنے کا یوکرین کا دعویٰ سامنے آگیا

یوکرین نے بحیرہ ازوف میں روسی بحریہ کا جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یوکرینی بحریہ کے مطابق روس کے زیر قبضہ بندرگاہ برڈیانسک میں روسی بحری بیڑے کے جہاز کو تباہ کر دیا ہے۔ یوکرینی بحریہ نے جہاز مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا سوشل میڈیا پر پاک فوج اور عدلیہ مخالف مہم سے متعلق تحقیقات کا آغاز

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کےسائبرکرائم ونگ نے سوشل میڈیا پر پاک فوج اور عدلیہ مخالف مہم کے معاملےکی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ ذرائع کے مطابق  تحقیقات کا آغاز  وزیرداخلہ کے احکامات موصول ہونے پرکیا گیا ہے، سرکاری تعطیل کے مزید پڑھیں

اپوزیشن کی غلط فہمی ہے میں دباؤ میں آجاؤں گا، تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہوگی، وزیر اعظم

حکومت نے قومی اسمبلی اجلاس کے لیے اپنی حکمتِ عملی تیار کرلی جبکہ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا جس میں وزیراعظم مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد میں کیا کردار ادا کرنا ہے ابھی طے نہیں کیا، عامر خان

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیوایم) کے رہنما عامرخان نے کہا ہے کہ حکومتی اتحاد چھوڑنے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم کے رہنماؤں کی ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں جماعتوں کے قائدین نے تحریری معاہدے مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کا حجاب پابندی کیس کی جلد سماعت سے انکار

نئی دہلی: بھارت کی سپریم کورٹ نے حجاب پرپابندی کے خلاف کیس کی جلد سماعت سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مسلمان طابہ کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ امتحانات سر پر مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا بین الابراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ

جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والا مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کا اوورسیز پاکستانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کاخصوصی نغمہ جاری

یوم پاکستان کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ (آرڈی اے)اقدام کے حوالے سے ایک خصوصی نغمہ ”تم جڑے ہو تو بڑھا ہے پاکستان“جاری کیا ہے جس کا مقصد روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے لیے بیرون مزید پڑھیں