حکومت ترین گروپ کے تمام مطالبات ماننے کو تیار

تحریک عدم اعتماد کیخلاف نمبر گیم پوری کرنے کے جتن میں حکومتی ٹیم نے ترین گروپ سے رابطہ کرکے اہم وزارتیں دینے کی پیشکش اور حکومتی فیصلوں کوسپورٹ کرنے کی درخواست کردی ہے. وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

سانحہ سیالکوٹ میں دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے کیخلاف درخواست خارج

لاہورہائیکورٹ نے سانحہ سیالکوٹ میں دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے کیخلاف درخواست خارج کر دی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے ملزم محمد تیمور کی درخواست پر سماعت کی۔ ملزم کی جانب سے حافظ اسرارالحق مزید پڑھیں

مدیحہ نقوی اور فیصل سبزواری کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش

پاکستان کی معروف میزبان مدیحہ نقوی اور سینیٹر فیصل سبزواری کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ مدیحہ نقوی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری سناتے ہوئے بے بی شاور کی تصاویر مزید پڑھیں

دبئی کے فرمانروا شیخ محمد راشد نے رمضان سے قبل متعدد قیدیوں کی معافی کا اعلان کر دیا

متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور دبئی کے فرمانروا شیخ محمد بن راشد المکتوم نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے سے قبل دبئی میں 659 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ دبئی کے اٹارنی جنرل کونسلر عصام عیسیٰ مزید پڑھیں

پرویزالٰہی نے دیر کردی، وزیراعلیٰ پنجاب وہی ہوگا جس کا فیصلہ اپوزیشن کرے گی، زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پنجاب کے حوالے سے ہم مل کر فیصلہ کریں گے، اب پرویز الٰہی نے دیر کردی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق صدر مملکت آصف مزید پڑھیں