سستی کاروں کی ایڈوانس بکنگ کا جھانسے دے کر کروڑوں روپے کے فراڈ کیس کے ملزمان کو قید اور جرمانےکی سزا سنادی گئی۔ احتساب عدالت میں سستی گاڑیوں کی اسکیم کے نام پرساڑھے5 کروڑ روپے فراڈ کیس کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں
وزارت اعلیٰ پنجاب کے عہدے سے مستعفی ہونےوالے عثمان بزدارکا کہنا ہے کہ میرا جینا مرنا اپنی پارٹی او رعوام کے ساتھ ہے،عہدہ آنی جانی چیز ہے۔ صوبائی وزرا اوراراکین پنجاب اسمبلی نے عثمان بزدار سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے دورہ بھارت ملتوی کردیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کورونا میں مبتلا ہونے پر موجودہ ہفتے کے لیے طے شدہ دورہ بھارت ملتوی کر دیا ہے۔ بینیٹ کے دفتر سے جاری شدہ ایک مزید پڑھیں
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہےکہ عمران خان کا ڈرامہ اب ڈراپ سین کی طرف جارہا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان پہلے وزیراعظم مزید پڑھیں
بینک آف انگلینڈ نے 20 اور 50 پاؤنڈ والے کاغذ کے نوٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بینک آف انگلینڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 20 اور 50 پاؤنڈ مزید پڑھیں
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان معاہدہ ہوچکا ہے۔ رات گئے بلاول بھٹو زرداری نے متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم کے درمیان طے پانے والے مزید پڑھیں
کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے متحدہ اپوزیشن کے ساتھ معاہدے کی تصدیق کردی۔ اس حوالے سے مشترکہ اپوزیشن کی پریس کانفرنس آج شام 4 بجے ہوگی۔ ایم کیو ایم سینیٹر فیصل سبزواری نے معاہدے کی تصدیق کرتے مزید پڑھیں
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے طویل مشاورت اور معاہدہ تیار ہونے کے بعد متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں جس کے مزید پڑھیں
کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں شریک پاکستان ایوی ایشن یونٹ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان ایوی ایشن یونٹ کو یو این امن مزید پڑھیں
وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک اور فواد چوہدری نے ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری سے فون پر رابطہ کیا ہے۔ پرویز خٹک نے عون چوہدری سے گفتگو میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں مائنس عثمان بزدار مزید پڑھیں