پاکستان کی سیاسی صورت حال پر کوئی خط نہیں لکھا، امریکا

وزیر اعظم کو دھمکی آمیز خط پر پاکستان نے امریکا کو شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے، تاہم امریکہ نے پاکستان کی جانب سے عائد الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں نا مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کیلئے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں یکم اپریل سے 15 اپریل تک برقرار رہیں گی۔ وزارت خزانہ مزید پڑھیں

میڈیکل گریجوایٹس بطور ڈاکٹر انسانیت اور شفقت کا جذبہ زندہ رکھیں: صدر مملکت

صدرڈاکٹرعارف علوی نے قیمتی انسانی وسائل سے مستفید ہونے کیلئے ملک میں روایتی طریقہ علاج کے بجائے احتیاطی تدابیر کے فروغ کیلئے ایک موثر حکمت عملی تشکیل دینے پر زوردیا ہے۔ آج(جمعرات) مظفرآباد کالج کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

میں ہار ماننے والوں میں سے نہیں، وزیر اعظم نے استعفیٰ دینے سے انکار کردیا

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ اتوار کو  تحریک عدم اعتماد  پر ووٹنگ میں ملکی سمت کا فیصلہ ہوگا، کسی صورت استعفیٰ نہیں دوں گا، آخری گیند تک مقابلہ کروں گا۔ قوم سے اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا مزید پڑھیں

دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے، چین کا تحریک عدم اعتماد پر موقف

وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر چین کا موقف سامنے آگیا۔ چینی وزارت خارجہ کی پریس بریفنگ کے دوران وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد سے متعلق خبررساں ایجنسی مزید پڑھیں

آئینی طورپرحکومت کی تبدیلی میں کوئی حرج نہیں: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کہتے ہیں کہ آئینی طورپرحکومت کی تبدیلی میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن عمران خان استعفا نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق فواد چہودری نے کہا کہ آج قومی سلامتی مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس:غیرملکی مراسلہ پاکستان کے اندورنی معاملات میں کھلی مداخلت کے مترادف ہے

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، کمیٹی نے کہا کہ اس خط کا جواب سفارتی آداب کو مدِ نظر رکھ کر دیا جائیگا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا 37واں اجلاس وزیراعظم مزید پڑھیں

سعید غنی کا شہباز گل کا نام ای سی ایل میں ڈالنےکا مطالبہ

سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کا نام ای سی ایل میں ڈالنےکا مطالبہ کر دیا۔ سعید غنی کا کہنا ہےکہ شہباز گل نے امریکی یونیورسٹی سے ملنے والی تنخواہ کو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کےمنحرف اراکین اسمبلی کیخلاف سخت کارروائی کا آغاز

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اراکین قومی اسمبلی کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ کارروائی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر کی جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر نے پھر ایوان میں پارلیمانی روایات کی دھجیاں اڑائیں: شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر نے آج پھر ایوان میں پارلیمانی روایات کی دھجیاں اڑائیں۔ پارلیمنٹ کے اجلاس کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی مزید پڑھیں