وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے لاہور میں الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری دے دی

وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے لاہور میں 513 الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے اجلاس میں شہر لاہور میں 513 الیکٹرک بسیں چلانے کی اصولی منظوری مزید پڑھیں

کوئٹہ دھماکے کی فوری تحقیقات کی جائیں: وزیر اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس کی گاڑی پر دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی فوری تحقیقات کی ہدایت دے دی۔ وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ پولیو مزید پڑھیں

بلوچستان :اسمبلیوں سے نکلنے کے لیے کون کون سے ارکان نے استعفیٰ‌دینے سے انکار کیا؟

اسمبلیوں سے نکلنے کے معاملے پر پی ٹی آئی کے رکن بلوچستان اسمبلی سردار یار محمد رند سمیت 4 ارکان نے استعفے دینے سے نکار کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق 3 ارکان میں سے صرف مبین خلجی استعفیٰ دینے مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید مدت ملازمت پوری ہونے سے پہلے ریٹائر ہوگئے

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔ گزشتہ دنوں وزیراعظم نے 6 سینیئر ترین افسران کی سمری میں سے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف مزید پڑھیں

ویب سے متنازع مواد ہٹانے کیلئے وزارتِ مذہبی امور کو 30 دن کی مہلت

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے ویب سے متنازع مذہبی مواد ہٹانے کے لیے وزارتِ مذہبی امور کو 30 دن کا وقت دے دیا۔ عمران احمد شاہ کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی مزید پڑھیں

بھار ت میں‌مسلمان طالب علم کو دہشتگرد کہنا استاد کو مہنگا پڑگیا

بھارتی پروفیسر نے کلاس کے دوران مسلم طالبعلم کودہشت گرد کہہ دیا، طالبعلم کے زبردست دلائل پر استاد معافی مانگنے پرمجبور، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ کرناٹکا کی یونیورسٹی میں ہندو ٹیچر نے بھری کلاس کے دوران مسلمان طالبعلم مزید پڑھیں