راجہ پرویز اشرف نے سابق اسپیکر کی جانب سے غیرقانونی بھرتیوں کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سابق اسپیکر اسد قیصر کی جانب سے غیرقانونی بھرتیوں کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق راجہ پرویز اشرف نے سابق دور میں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں ہونے والی بھرتیوں کی رپورٹ مزید پڑھیں

فواد چودھری نے پی ٹی آئی ،مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی دور کے امریکہ دورے کی تفصیلات شئیر کردیں

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے پی ٹی آئی ،مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی دور کے امریکہ دورے کی تفصیلات شئیر کردیں۔ سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے نواز شریف، آصف زرداری اور عمران خان کے امریکہ کے مزید پڑھیں

دوبئی جانے والے مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد

دوبئی جانے والے مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی ایئرپورٹس سیکورٹی فورس کی جانب سے پشاور ایئر پورٹ پر کی گئی ، جس کے نتیجے میں اے ایس ایف کے عملے نے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہونگے

وزیراعظم شہباز شریف آج بروز جمعرات 28 اپریل کو 3 روزہ سرکاری دورے پرمدینہ منورہ پہنچیں گے۔ وزیراعظم کو دورے کی دعوت ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دی ہے۔ وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے کمیشن مخالف بیانات کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم عمران خان کے کمیشن مخالف بیانات کا نوٹس لے لیا ۔ الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کے پشاور ورکرز کنویشن سے خطاب کا ریکارڈ پیمرا سے مانگ لیا۔ الیکشن مزید پڑھیں

حکومت فوری طور پر سودی نظام کے خاتمے کے اقدامات کرے: وفاقی شرعی عدالت

وفاقی شرعی عدالت نے سودی نظام سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جیسی اسلامی ریاست کا معاشی نظام سود سے پاک ہونا چاہیے۔ وفاقی شرعی عدالت نے سودی نظام کے خاتمے کی درخواستوں پر محفوظ مزید پڑھیں