عمران خان نے پارٹی قیادت سے ہٹانے کےخلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی چیئر مین شپ سے ہٹانے کا الیکشن کمیشن کا نوٹس چیلنج کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نےالیکشن کمیشن کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست میں موقف مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے کل سے وزیر اعٰلی سندھ ہاوس کے باہر دھرنے کا اعلان کر دیا

جماعت اسلامی کی جانب سے کل وزیراعلی ہاؤس کے سامنے احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔ جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ بلدیاتی الیکشن وقت پر کرائے جائیں اور وزیراعلی ہاؤس پر کل دھرنا دیا مزید پڑھیں

حکومت نے ملک بھر میں‌مارکیٹیں آٹھ بجے اور شادی ہالز رات دس بجے بند کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں مارکیٹیں رات ساڑھے8 بجے بند ہوں گی۔ شادی ہالز رات 10 بجے بند کرنا ہوں گے۔ وفاقی کابینہ نے توانائی بچت پروگرام کی منظوری دے دی۔ حکومت نے ملک بھر میں شادی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے مختلف اقسام کی ادویات کی قیمتوں میں‌کمی کر دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق زیادہ تر ادویات کی قیمتوں میں کمی 30فیصد ہوئی ہے جن میں بلڈپریشر، کینسر اور آنکھوں کی بیماری میں استعمال مزید پڑھیں

مسلسل غیر حاضری کے باعث کئی اساتذہ کو فارغ کر دیا گیا

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے گھوسٹ اساتذہ کے خلاف اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکریٹری تعلیم نے 22 اساتذہ کو نوکری سے فارغ کردیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، محکمہ نے گھوسٹ اساتذہ مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے کراچی والوں‌کو خبر دار کر دیا، زور دار سردی پڑنے والی ہے

محکمہ موسمیات نے کراچی میں سخت سردی پڑنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 7 جنوری سے مغربی ہواؤں کا نیاسلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگا۔ مغربی ہوائیں بلوچستان کے کچھ اضلاع میں بارش کا سبب بن سکتی مزید پڑھیں