کراچی ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 449 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ اور پاکستان کی جانب سے امام الحق اور عبداللہ شفیق نے اننگز کا آغاز کردیا نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان کھیلی مزید پڑھیں
اسپین نے چینی مسافروں کے لئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا، چین سے آنے والے مسافروں کے ویکسین سرٹیفکیٹ یا پی سی آر ٹیسٹ دکھانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ اسپین نے یہ پابندی صرف چین سے آنے مزید پڑھیں
اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب پہنچ گئے، دارالحکومت ریاض پہنچنے پر ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو اپنی فیملی کے ہمراہ پرائیوٹ طیارے میں ریاض پہنچے جہاں انہیں ایک شاندار ہوٹل میں ٹھہرایا مزید پڑھیں
سعودی عرب ( Saudia Arab ) میں پہلی بار خواتین نے ٹرین چلانے کا بھی آغاز کردیا ہے، جس کی ابتدا “ حرمین ایکسپریس“ چلانے سے کی گئی ہے۔ سعودی ریلوے ’’سار‘‘ کی جانب سے سعودی خواتین ٹرین ڈرائیورز کی مزید پڑھیں
کراچی میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن ختم ہوگیا جہاں نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 309 رنز بنالیے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں
آسٹریلیا میں دو ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، 2 ہیلی کاپٹرز کے آپس میں ٹکرانے کا واقعہ آسٹریلیا کے شہر برسبن مزید پڑھیں
ایلون مسک 200 ارب ڈالر کا نقصان برداشت کرنے والے پہلے انسان بن گئے۔ ٹیسلا ٹوئٹر اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ایلون مسک دنیا کے پہلے شخص بن گئے ہیں مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر مسجد الحرام میں برفباری کی ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس پر اب سعودی حکامت کی وضاحت سامنے آ گئی ہے اور اس ویڈیو کو جعلی قرار دیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آسٹریلوی لیگ بگ بیش کا متنازع کیچ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔ بگ بیش لیگ کے اس کیچ کو لے کر سوشل میڈیا پر بحث اب تک جاری ہے کہ وہ آؤٹ مزید پڑھیں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے کراچی میں ہورہا ہے جس میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، مزید پڑھیں