ملائیشیا کی معروف گلوکارہ ‘سیتی سارہ رئیس الدین’ بیٹے کی پیدائش کے بعد کورونا کے سبب انتقال کرگئیں

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق گلوکارہ 8 ماہ کی حاملہ تھیں جن کا آکسیجن لیول انتہائی کم سطح تک پہنچ گیا تھا، ڈاکٹروں نے انہیں بے ہوش کرکے ڈیلیوری کی تاکہ بچے کو بچایا جاسکے تاہم وہ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ویکسین نہ لگوانے والےطلبا کے والدین کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ

سعودی عرب میں کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طلبا کے والدین کے خلاف ایکشن لینے کا عندیہ دے دیا گیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی پبلک پراسیکیوشن نے خبردار کیا ہے کہ بچوں کے لیے مقرر ویکسین کا مزید پڑھیں

سیف علی خان اور کرینہ کپور کے چھوٹے بیٹے کے نام کو لیکر سوشل میڈیا ہر بحث

بالی وڈ اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور  کے بڑے بیٹے تیمور علی خان تو سوشل میڈیا میں مشہور تھے ہی مگر اداکارہ کے ہاں آنے والے نئے مہمان بھی آتے ہی اپنے نام کی وجہ سے موضوع بحث مزید پڑھیں

پی آئی اے نے سیالکوٹ سے دبئی کے لیے خصوصی پروازوں کا اعلان کردیا

قومی ائیرلائن (پی آئی اے) نے سیالکوٹ سے دبئی کے لیے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق یہ خصوصی پروازیں 12 اور 13 اگست کو سیالکوٹ سے دبئی روانہ ہونگی۔ ترجمان کے مطابق مزید پڑھیں

افغانستان کی صورتحال پر دوحا میں 3 روزہ بات چیت آج شروع ہوگی۔

روسی میڈیا کے مطابق افغانستان کے معاملے پر دوحا اجلاس اقوام متحدہ اورامریکا کے تعاون سے شروع ہورہا ہے جس کا مقصد تشدد میں کمی اور مذاکرات کی بحالی ہے۔ اجلاس میں افغانستان کے قومی مصالحتی کمیشن کے سربراہ عبداللہ مزید پڑھیں

محرم الحرام کے آغاز سے قبل امریکی صدر جو بائیڈن کا عالم اسلام کیلئے پیغام

واشنگٹن: میں ان تمام مسلمانوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں، جو نئے اسلامی سال کا مشاہدہ کرتے ہوئے محرم کے مہینے میں تاریخی قربانیوں کو یاد کر رہے ہیں، ہم انصاف اور مساوات کی آفاقی اقدار کے احترام مزید پڑھیں