امریکہ کا افغان طالبان کو غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر تک رسائی نہ دینے کا اعلان

واشنگٹن: امریکہ نے طالبان کی امریکی بینکوں میں موجود افغان حکومت کے پیسے تک رسائی مسترد کردی ہے۔ اعلیٰ امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان کو غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر تک رسائی نہیں دی جائے گی۔ مزید پڑھیں

افغانستان سے فوجی انخلا؛ امریکی صدر جو بائیڈن قوم سے خطاب کریں گے

امریکی صدر جو بائیڈن افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بارے میں قوم سے خطاب کریں گے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک ٹویٹ کے ذریعے پیغام دیا ہے کہ وہ افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی اور امریکی مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ افغانستان کرکٹ سیریز معاملہ

افغانستان کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر پاکستان اور افغانستان کے مابین کرکٹ شیڈول کے بارے خبریں گردش کر رہی تھیں‌کہ سیریز ہوگی بھی یا نہی. افغان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ہدایات جاری کی گئی ہیں‌کہ ‏پاکستان کے مزید پڑھیں

اشرف غنی ملک چھوڑتے وقت پیسوں سے بھری 4 گاڑیاں، ہیلی کاپٹر لے گئے، روسی سفارتخانہ کا انکشاف

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں قائم روسی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ سابق صدر اشرف غنی ملک سے جاتے ہوئے پیسوں سے بھری چار کاریں اور ایک ہیلی کاپٹر اپنے ساتھ لے گئے، انہوں نے بہت سا پیسہ اس لیے مزید پڑھیں

طالبان کا افغانستان میں جنگ کےخاتمے کا اعلان ، عالمی برادری کے ساتھ مل کر چلنے کی خواہش کا اظہار

طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع صدارتی محل کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ملک میں جنگ کےخاتمے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے ’الجزیرہ ‘ کو دیئے گئے انٹرویو میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان مزید پڑھیں

افسوس کہ کچھ لوگ افغانستان سے واپس نہیں آ پائیں گے، برطانوی وزیر دفاع افغانستان کے ذکر پر آبدیدہ

برطانوی وزیر دفاع بین والیس نے کہا ہے کہ انہیں افسوس ہے کہ کچھ لوگ افغانستان سے واپس نہیں آ پائیں گے۔ بین والیس افغانستان کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے،کہتے ہیں کہ وہ اس لیے غمزدہ ہیں کہ مزید پڑھیں

کابل سے امریکی فوجی طیارے کے ساتھ لٹک کر نکلنے کی کوشش میں 3 افراد ہلاک

کابل: افغانستان کی موجودہ صورتحال پیش نظر امریکی فوجی طیارے کے ساتھ لٹک کر ملک سے بھاگنے کی کوشش میں 3 افغان شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق افغانستان کی تیزی سے بدلتی صورتحال کے پیش نظر ہزاروں مزید پڑھیں

افغان کرکٹ ٹیم کے باؤلر راشد خان کا اپنے ملک کی بدلتی صورتحال پر پیغام

کابل (ویب ڈیسک) افغانستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی اور لیگ اسپنر راشد خان نے بھی اپنے ملک کی موجودہ صورتحال پر اظہارِ خیال کیا ہے۔ ملک کی ایسی صورتحال پر کرکٹر راشد خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں ’امن‘ مزید پڑھیں