طالبان کے آگے ہتھیار ڈالنے کے بجائے مرنا پسند کروں گا، احمد مسعود

پنجشیر: افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں طالبان کے خلاف مزاحمتی فورس کے سربراہ احمد مسعود نے کہا ہے کہ ہتھیار ڈالنے کا لفظ میری لغت میں نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ طالبان کے آگے ہتھیار ڈالنے کے بجائے مرنا مزید پڑھیں

افغانستان میں پچھلے 20 سال کی پیش رفت کو بچانا ہے تو طالبان سے بات کرنا ہوگی، جرمن چانسلر

برلن: جرمن چانسلر نے کہا ہے کہ ڈیڈ لائن کے بعد بھی افغان شہریوں کو ملک سے باہر لے جانے کی کوشش کریں گے۔ جرمن چانسلر اینجیلا مرکل نے ایک بیان میں اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیڈ لائن مزید پڑھیں

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی ایک اور ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی آئے دن کوئی نہ کوئی وڈیو سوشل میڈیا پر آتی رہتی ہیں اور وائرل ہو جاتی ہیں‌.پچھلے کچھ دنوں‌سے حریم شاہ ترکی میں‌موجود ہیں‌اور روز رقص کرتے ہوئے اپنی وڈیو شعر کرتی رہتی ہیں. مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ ٹیم کے بلے باز انگلینڈ کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئے

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان تیسرا ٹیسٹ جاری ہے جس میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں 78 رنز پر آؤٹ ہوکر بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹاس جیت کر ٹیسٹ مزید پڑھیں

ایران آئندہ دو ماہ میں ایٹمی ہتھیار تیار کرلے گا، اسرائیل کا دعویٰ

تل ابیب: اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گینٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران آئندہ دو ماہ میں ایٹمی ہتھیار تیار کرلے گا۔ اسرائیل کے مؤقر اخبار یروشلم پوسٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے دارالحکومت میں تقریباً 60 ممالک مزید پڑھیں

امریکا فوری عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کو کورونا سے متعلق تحقیق کیلئے مدعو کرے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ امریکا فوری طور پر عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کو اپنے ملک میں کووڈ-19 کے ماخذ سے متعلق تحقیق کے لیے مدعو کرے۔  چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین میڈیا ریفنگ میں کہا مزید پڑھیں

سانپ کو راکھی باندھنے کی کوشش، نوجوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

ممبئی : بھارتی ریاست میں سانپ کو راکھی باندھنے کے چکر میں نوجوان جان گنوا بیٹھا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں منائے جانے والے راکھی کے تہوار کا مقصد بہنیں بھائیوں کی طویل زندگی کی دعا کرتی ہیں اور ان مزید پڑھیں

افغانستان کے سابق وزیر جرمنی میں پیزا ڈیلیوری کی نوکری کرنے پر مجبور

برلن: افغانستان کے سابق وزیر مواصلات سید احمد شاہ سادات نے جرمنی میں سائیکل پر پیزا ڈیلیوری کا کام شروع کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق افغان وزیر نے دسمبر 2020 میں افغان حکومت سے استعفیٰ دے دیا تھا مزید پڑھیں