ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی ایک اور ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی آئے دن کوئی نہ کوئی وڈیو سوشل میڈیا پر آتی رہتی ہیں اور وائرل ہو جاتی ہیں‌.پچھلے کچھ دنوں‌سے حریم شاہ ترکی میں‌موجود ہیں‌اور روز رقص کرتے ہوئے اپنی وڈیو شعر کرتی رہتی ہیں.


ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حریم شاہ بالی ووڈ کے گانے میں ڈانس کر رہی ہیں۔

حریم شاہ نے مداحوں کو مشورہ دیا کہ اگر وہ کبھی بھی ترکی آئیں تو انطالیہ ضرور آئیں۔

واضح رہے کہ ترکی کے تاریخی و سیاحتی مقامات کی سیر کے دوران بنائی گئی ویڈیوز وہ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کر رہی ہیں اور مداحوں کو اپنی مصروفیات سے آگاہ بھی کر رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں