زید علی نے والد اور بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کردی

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ اپنے نوازائیدہ بیٹے ازیان اور والد کی ایک ساتھ تصویر شیئر کی ہے۔ سوشل میڈیا ایپلیکیشن انسٹا گرام پر 3 ملین فالوورز رکھنے والے زید مزید پڑھیں

پوپ فرانسس کی عیسائیوں سے افغانستان میں امن کیلئے روزہ رکھنے کی اپیل

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر دنیا بھر کے عیسائیوں سے روزہ رکھنے کی اپیل کردی۔ پوپ فرانسس کا کہنا تھاکہ افغانستان میں امن واستحکام کیلئے دنیا بھر کے عیسائی روزہ رکھیں۔ انہوں مزید پڑھیں

پاکستان برطانیہ کی ریڈ لسٹ سے کیوں نہیں نکلا؟ وجوہات منظر عام پر آگئیں

لندن: برطانیہ کی جانب سے اپ ڈیٹ ٹریول لسٹ میں پاکستان کے بدستور ریڈلسٹ میں ہونے کے پیچھے چھپی وجوہات منظر عام پر آگئیں۔ برٹش ہیلتھ منسٹر لارڈ جیمز بیتھنل کی جانب سے رکن پارلیمنٹ یاسمین قریشی کو لکھے گئے مزید پڑھیں

کابل ایئرپورٹ کے قریب راکٹ حملہ، متعدد ہلاکتوں کاخدشہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شمال مغربی علاقے میں ایئرپورٹ کے قریب راکٹ لگنے سے ایک بچے کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ غیرملکی خبرایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق کابل پولیس کے سربراہ مزید پڑھیں

جاپان: ماڈرنا میں آلودگی کے بعد ویکسینیشن معطل

جاپان کے اوکی ناوا ریجن کے ویکسینیشن سینٹر میں کورونا وائرس کی ماڈرنا ویکسین میں آلودگی پائی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کورونا وائرس کی ماڈرنا ویکسین میں آلودگی پائے جانے کے بعد جاپانی حکام نے ویکسینیشن مزید پڑھیں

امریکا کی موجودہ انتظامیہ جوہری مسئلے پر ٹرمپ کا مطالبہ دہرا رہی ہے، ایران کا الزام

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ پر الزام عائد کیا کہ وہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں۔ مقامی ٹیلی ویژن مزید پڑھیں

بھارت میں غیر شادی شدہ جوڑوں کا پارک میں داخلہ بند

تفریحی پارکس میں خواتین کے ساتھ ہراسانی کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر بھارت کے ایک پارک کی انتظامیہ کی جانب سے اس مسئلے کا حل نکالا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر حیدرآباد میں واقع پارک انتظامیہ مزید پڑھیں