مشہور اسپینش سریز منی ہائسٹ کے پانچواں سیزن کا پہلا حصہ 3 ستمبر 2021 کو ریلیز ہونے جارہا ہے۔ منی ہائسٹ کا اختتام سیزن 5 کے ساتھ ہوگا تاہم آخری سیزن کو دو حصوں میں ریلیز کیا جائے گا. نیٹ مزید پڑھیں
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہدکا کہنا ہے کہ افغانستان کی ترقی کا مستقبل چین کے ہاتھوں میں ہے، چین نے افغانستان میں بھاری سرمایہ کاری کی حامی بھری ہے۔ اطالوی اخبارکو انٹرویو میں ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا مزید پڑھیں
قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نےکہا ہےکہ قطر طالبان کے ساتھ مل کر جلد ازجلدکابل ائیرپورٹ کو دوبارہ کھولنےکے لیےکام کررہا ہے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق شیخ محمد بن عبدالرحمان کا کہنا ہےکہ کابل ائیرپورٹ مزید پڑھیں
امریکا میں طوفان آئیڈا کے باعث ہونے والی ریکارڈ توڑ بارشوں کے باعث مختلف واقعات میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکا کی کئی ریاستیں طوفان آئیڈا کی زد میں ہیں، طوفان کے باعث ہونے والی موسلا دھار بارشوں نے سب مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کی ٹرافی کی رونمائی کر دی ہے۔ دبئی میں منعقدہ تقریب رونمائی کے مہمان خصوصی یواے ای کے شیخ نیہان مبارک النیہان تھے۔ ان کے ساتھ خالد مزید پڑھیں
پنجشیر میں قومی مزاحمتی فرنٹ افغانستان (این آر ایف اے) کے رہنما احمد مسعود کا کہنا ہےکہ طالبان کو افغانستان کے تمام نسلی گروہوں پرمشتمل جامع حکومت کی صورت میں ہی تسلیم کیاجائےگا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو مزید پڑھیں
بھارت اور انگلینڈ کی ٹیموںکے درمیان چوتھا ٹیسٹ میچ آج اوول میں کھیلا جا رہا ہے . بھارت کی بیٹنگ لائن پہلی اننگز میں ایک بار پھر بڑا اسکور کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم صرف 191 کے اسکور مزید پڑھیں
افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا 26 رکنی دستہ پشاور پہنچ گیا، افغان کرکٹ ٹیم براستہ طورخم پشاور پہنچی۔ افغان ٹیم کل اسلام آباد سے کراچی اور پھر وہاں سے بنگلادیش کیلئے روانہ ہو گی۔ گذشتہ روز طالبان نے افغان مزید پڑھیں
یو ایس اوپن کے تھرڈ راؤنڈ میں پہنچنے والی بیلا روس کی ٹینس پلیئر وکٹوریا ازارینکا نے کہا کہ تماشائیوں کے سامنے کھیلنا اچھا لگ رہا ہے۔ یہ عجیب بات ہے کہ کراؤڈ کے لئے ویکسین لگوانی لازمی ہے اور مزید پڑھیں
طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے مقبوضہ کشمیر کیلئے آواز بلند کرنے کو طالبان کا حق قرار دے دیا۔ بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں سہیل شاہین نے کہا کہ کسی بھی ملک کے خلاف مسلح آپریشن کی مزید پڑھیں