بھارت بمقابلہ انگلینڈ چوتھا ٹیسٹ

بھارت اور انگلینڈ کی ٹیموں‌کے درمیان چوتھا ٹیسٹ میچ آج اوول میں کھیلا جا رہا ہے .
بھارت کی بیٹنگ لائن پہلی اننگز میں ایک بار پھر بڑا اسکور کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم صرف 191 کے اسکور پر ڈھیر ہوگئی.
بھارت کی طرف سے شاردھل ٹھاکر نے سب سے زیادہ اسکور 57 بنائے اور ویرات کوہلی نے انکا ساتھ دیتے ہوئے 50 رنز کی اننگز کھیلی .
انگلینڈ کی طرف سے کرس واکس نے 4 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا .

اپنا تبصرہ بھیجیں