بیلا روس کی ٹینس پلیئر وکٹوریا ازارینکا نے کھلاڑیوں کی مکمل ویکسی نیشن کا مطالبہ کر دیا

یو ایس اوپن کے تھرڈ راؤنڈ میں پہنچنے والی بیلا روس کی ٹینس پلیئر وکٹوریا ازارینکا نے کہا کہ تماشائیوں کے سامنے کھیلنا اچھا لگ رہا ہے۔ یہ عجیب بات ہے کہ کراؤڈ کے لئے ویکسین لگوانی لازمی ہے اور کھلاڑیوں کیلئے نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں