سی پیک میں شمولیت کے خواہاں ہیں، پاکستان کی تشویش دور کریں گے: طالبان

افغان طالبان کا کہنا ہے کہ چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) میں شمولیت کے خواہاں ہیں اور پاکستان کی تشویش کو دور کیا جائے گا۔ اب تک افغانستان کے ناقابل تسخیر سمجھے جانے والے صوبے پنجشیر کا کنٹرول حاصل مزید پڑھیں

امریکا کو واپس افغانستان میں جانا پڑے گا:امریکی سینیٹر لنزے گراہم

امریکا کے ری پبلکن سینیٹر لنزے گراہم نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا فغانستان میں واپس جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے امریکی سینیٹر لنزے کا کہنا ہے کہ امریکا مزید پڑھیں

سویڈن سے پاکستانی طلباء کے لئے بڑی خبر

سویڈن سے پاکستانی طلباء کے لئے ایک بڑی خوشی کی خبر سامنے آئی ہے، قائد اعظم یونیورسٹی کے شعبہ کمپیوٹرسائنسزاورسویڈن کی اہم یونیورسٹی لینیوس کے ڈیپارٹمنٹ آف کمپیوٹرسائنس کے درمیان اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں تاکہ پاکستانی طلباء مزید پڑھیں

ہرکام کرنے سے پہلے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کیوں دکھائیں ،فرانس میں مظاہرے

فرانس میں روزمرہ کےکاموں سے پہلےکورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی دکھانے کے بل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ خیال رہےکہ جولائی میں فرانسیسی پارلیمنٹ نے بل منظورکیا تھا جس کے تحت اگست سے شہریوں کے لیے تقریباً ہرکام سے مزید پڑھیں

مشہور برطانوی گلوکارہ سارہ ہارڈنگ 39 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

لندن: برطانیہ کی مشہور گلوکارہ سارہ ہارڈنگ کا انتقال ہو گیا ہے۔ آنجہانی کچھ عرصہ سے چھاتی کے سرطان جیسے موذی مرض میں مبتلا تھیں جو ان کیلئے جان لیوا ثابت ہوا۔ شوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات نے سارہ ہارڈنگ مزید پڑھیں

وادی پنجشیر کو مکمل فتح کرلیا، طالبان کا دعویٰ

کابل: ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان نے پنجشیر پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا۔ طالبان نے افغانستان میں آخری معرکہ سر کرتے ہوئے ناقابل تسخیر سمجھی جانے والی وادی پنج شیر کو بھی مزید پڑھیں

ویکسینز کی افادیت میں کمی ڈیلٹا کے پھیلاؤ اور ماسک کے استعمال نہ کرنے کا نتیجہ قرار

فائزر/بائیو این ٹیک اور موڈرنا کی تیار کردہ ایم آر این اے ویکسینز کی افادیت وقت کے ساتھ کم ہوگئی جس کی جزوی وجہ فیس ماسک کے استعمال پر پابندی ختم ہونا اور کورونا کی زیادہ متعدی قسم ڈیلٹا کا مزید پڑھیں

سائرہ بانو کی طبعیت سنبھلنے لگی، جلد گھر جانے کی اجازت ملنے کا امکان

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ اور دلیپ کمار (یوسف خان مرحوم) کی بیوہ سائرہ بانو کو انتہائی نگہداشت کے یونٹ (آئی سی یو) سے منتقل کردیا گیا ہے اور امکان ہے کہ انہیں جلد ہی اسپتال سے فارغ کردیا جائے۔ مزید پڑھیں