بھارت وزارت اطلاعات و نشریات کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہو گیا، ہیکرز نے اکاونٹ کا نام ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کے نام سے بدل دیا۔ ہیک کرنے کے بعد “گریٹ جاب” کی ٹوئٹ بھی کی گئی، ہیکنگ کے کچھ دیر بعد انتظامیہ نے اکاونٹ بحال کرلیا۔ ہیکرز نے مختلف لنکس بھی ٹوئٹ کیے، ایک ماہ قبل 12 دسمبر 2021 کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ٹوئٹر اکاونٹ بھی ہیک ہوا تھا۔ ٹویٹ میں وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے ٹوئٹر صارفین سے درخواست کی گئی تھی کہ اس دوران کیے جانے والے کسی بھی ٹویٹ کو نظرانداز کر دیا جائے۔ یاد رہے کہ ستمبر2020میں بھی وزیراعظم نریندر مودی کا ذاتی مزید پڑھیں
گزشتہ چار سال سے قریبی تعلقات میں رہنے والی بالی ووڈ کی معروف جوڑی ملائکہ اروڑا اور ارجن کپور کا بریک اپ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس جوڑی کے ایک قریبی ذرائع نے انکشاف کیا کہ چھ دن مزید پڑھیں
دنیا بھر سے ‘فیکٹ چیک’ کرنے والے اداروں نے ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر زور دیا ہے کہ وہ جعلی معلومات کی نگرانی کے حوالے سے اپنے پلیٹ فارم پر اقدامات کریں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی مزید پڑھیں
آئی سی سی نے ٹیسٹ پلئیر رینکنگ جاری کر دی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئر رینکنگ جاری کی ہے جس کے مطابق بیٹنگ میں آسٹریلیا کے مارنس لبوشین پہلے نمبر پر برقرار ہیں جبکہ انگلینڈ مزید پڑھیں
ٹویٹر نے گزشتہ دنوں اپنی ایپ پر غیرمعمولی تبدیلیاں کی ہیں جن میں سے اب ایک چھوٹی لیکن اہم تبدیلی یہ کی گئی ہے کہ ایپ کے مرکزی پیج پر ٹویٹ سرچ آپشن کی آزمائش کی جارہی ہے اور یہ مزید پڑھیں
اسلام آباد : چین کے نائب وزیر اعظم ہو چھونہوا نے کہا ہےکہ ان کا ملک متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ سیاسی باہمی اعتماد کو فروغ دینے اور بیلٹ اینڈ روڈ کی مشترکہ تعمیر کے فریم ورک مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کی دفاعی چیمپئین سڈنی سکسرز کی جانب سے 4 میچز کھیلنے کے بعد وطن واپس آرہے ہیں۔ ٹی20 انٹرنیشنل میں قومی ٹیم کے نائب کپتان نے مزید پڑھیں
کینیڈا کے صوبے کیوبیک کی انتظامیہ نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں سے صحت کے شعبے میں اخراجات میں حصہ لینے پر غور شروع کردیا ہے۔ کیوبیک کینیڈا کا دوسرا سب سے زیادہ گنجان آباد صوبہ ہے، یہاں بڑی تعداد مزید پڑھیں
امریکا کی جانب سے افغانستان کے عوام کیلئے انسانی ہمدری کی بنیادوں پر 30 کروڑ 80 لاکھ امریکی ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ امریکا نے منگل 11 جنوری کو افغانستان کے لیے انسانی ہمدردی کی مد میں مزید پڑھیں
بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کورونا کے بعد نمونیا کا بھی شکار ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 92 سالہ لتا ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کے ڈاکٹر نے گلوکارہ کے نمونیہ میں مبتلا مزید پڑھیں