روس کا بحیرۂ اسود میں یوکرینی جزیرے زمینائی آئی لینڈ پر قبضہ

روسی وزارتِ دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی فوج نے بحیرۂ اسود میں یوکرینی جزیرے زمینائی آئی لینڈ پر قبضہ کرلیا ہے۔ یوکرینی جزیرے زمینائی میں 82 یوکرینی فوجیوں نے سرنڈر کیا ہے۔ روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا مزید پڑھیں

یوکرین میں تمام پاکستانی محفوظ ہیں، پاکستانی سفیر

یوکرین میں تعینات پاکستانی سفیر نویل کھوکھر کا کہنا ہے کہ یوکرین میں موجود تمام پاکستانی محفوظ ہیں۔ سفیر نویل کھوکھر نے جیونیوز سےگفتگو میں کہا کہ طلباء اور دیگر پاکستانی لوویو یا ٹرنوپل پہنچیں، ایمبیسی نے پاکستانیوں کیلئے رہائش مزید پڑھیں

شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح ہونی چاہیے، یو این سیکریٹری جنرل

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ ایک ملک کا دوسرے ملک کے خلاف طاقت کا استعمال غلط اورناقابل قبول ہے، شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح ہونی چاہیے، یوکرین اور ارد گرد انسانی ہمدردی کی کارروائیاں مزید پڑھیں

روسی جارحیت سے نمٹنے کیلئے جنگی طیارے اور بحری جہاز تیار ہیں، نیٹو

امریکا، یورپی یونین، برطانیہ، اقوام متحدہ اور نیٹو نے یوکرین پر روس کے حملے کی مذمت کی ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے روس پر مزید سخت پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا ہے جبکہ یورپی یونین نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستانیوں کی بڑی تعداد کیف میں پھنس گئی ہے، اویس علی خان

روسی فوج کے یوکرین پر حملے اور یوکرینی دارالحکومت کیف کے ایئر پورٹ پر بم دھماکے کے بعد وہاں ہنگامی صورت حال ہوگئی ہے، لوگوں نے شہر خالی کرنا شروع کر دیا۔ یوکرین کے دارالحکومت کیف میں موجود پاکستانی اویس مزید پڑھیں

ماسکو:روسی صدرکی وزیراعظم پاکستان سےتاریخی ملاقات

ماسکو میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی تاریخی ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے خوشگوار انداز میں مصافحہ کیا۔ اس سے قبل جمعرات کو ماسکو میں موجود وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری مزید پڑھیں