T20 ورلڈکپ 2024: پاک بھارت میچ امریکا میں کرائے جانے امکان

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچز کے لیے امریکا کے 3 شہروں کو شارٹ لسٹ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے فلوریڈا، لاس اینجلس اور آکلینڈ کو شارٹ لسٹ مزید پڑھیں

لند ن میں‌بھی ٹرینوں اور بسوں کے کرایوں میں‌اضافہ

لندن میں کونسل ٹیکس عائد ہوجانے کے بعد بسوں اور ٹرینوں کے کرایوں میں ریکارڈ 5.9 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مصروف اوقات میں ٹیوب کرایوں میں 12فیصد اضافہ جبکہ آف پیک کیلئے ٹیوب کرایوں میں مزید پڑھیں

کیاایلون مسک ٹوئٹر کے مزید ملازمین کو فارغ کرنے والے ہیں؟

ایلون مسک کی کمپنی ٹوئٹر کی جانب سے اپنے مزید ملازمین کو نوکریوں سے نکالنے کا امکان ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے 50 فیصد سے زائد ملازمین کو نکالنے کے بعد ٹوئٹر انتظامیہ اب مزید ملازمین کو مزید پڑھیں

نورافتیحی اور راج کمار کا نیا ریمیک گانا “اچھا صلہ دیا ” یوٹیوب پر ریلیز

بالی ووڈ کی معروف رقاصہ و اداکارہ نورا فتیحی کا نیا ریمیک گانا “اچھا صلہ دیا تو نے میرے پیار کا”نیا ورژن یو ٹیوب پر ریلیز ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ میوزک لیبل” ٹی سیریز “نے آج یو مزید پڑھیں

میکسیکو: ویڈیو گیم میں ہارنے پر 10 سالہ بچے نے دوسرے بچے کو گولی ماردی

میکسیکو کے شہر ویراکروز میں 10 سالہ بچے نے 11 سالہ بچے کو ویڈیو گیم میں ہارنے کے سبب گولی مار کے قتل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ویرا کروز میکسیکو کے سب سے زیادہ مزید پڑھیں

مارچ میں‌مائیکروسافٹ ملازمین کےساتھ کیا ہونے والا ہے؟

ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے دس ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معاشی بدحالی کے باعث مائیکرو سافٹ نے مارچ میں 10 ہزار ملازمتوں میں کٹوتی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ تعداد مائیکرو سافٹ میں مزید پڑھیں

بھارتی ماڈل و اداکار راکھی ساونت کو پولیس نے گرفتار کر لیا

معروف بھارتی ڈانسر اور ماڈل راکھی ساونت کو بھارتی پولیس نے گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت کو بھارتی اداکارہ شیرلن چوپڑا کیس میں گرفتار کیا گیا ہے، جبکہ راکھی آج شام شوہر عادل خان کے ہمراہ مزید پڑھیں

پاکستان کو بہتر معاشی پوزیشن پر دیکھنا چاہتے ہیں: امریکا

امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے معاشی چیلنج سے واقف ہیں، ہم پاکستان کو بہتر معاشی پوزیشن پر دیکھنا چاہتے ہیں ۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان عالمی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے اقتدار چھوڑنے کا اعلان کر دیا

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے اقتدار چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے، وہ اگلے ماہ وزارت عظمی کی ذمہ داریاں چھوڑ دیں گی۔ نیوزی لینڈکی وزیراعظم 7فروری تک اپنے فرائض سرانجام دیں گی، اقتدار چھوڑنے کے اعلان کے مزید پڑھیں

ورلڈ بنک کی جانب سے پاکستان کے لیے ایک ارب دس کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی گئی

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 1ارب 10 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی منظوری مؤخرکردی ہے۔ ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے قرض کی منظوری آئندہ مالی سال تک مؤخرکی ہے۔ ورلڈ بینک نے درآمدات پر ‘فلڈ’ لیوی لگانے کی مزید پڑھیں