کانگریس رہنما نوجوت سدھو الیکشن میں شکست کھاگئے

ھارتی پنجاب میں کانگریس کے صدر نوجوت سنگھ سدھو الیکشن میں شکست کھاگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوت سدھو کو مشرقی امرتسر سے عام آدمی پارٹی کی امیدوار جیون جیوت کورنے شکست دی۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ الیکشن مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا چیتا ہیلی کاپٹر جموں و کشمیر میں گر کر تباہ

بھارتی فوج کا چیتا ہیلی کاپٹر جموں و کشمیر میں گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر گریز سیکٹر کے بروم علاقے میں گر کر تباہ ہوا،عملے کو بچانے کے لیے سیکورٹی فورسز روانہ ہو گئیں۔ مزید پڑھیں

آسٹریلوی ٹیم کے اسپن کنسلٹنٹ فواد احمد کورونا سے صحتیاب

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اسپن کنسلٹنٹ فواد احمد کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اسپن کنسلٹنٹ فواد احمد نے کورونا وائرس سے صحتیاب ہوکر کراچی میں اسکواڈ کو جوائن کرلیا ہے۔ فواد احمد 3 مزید پڑھیں

اسرائیل کا ہزاروں یوکرینی باشندوں کو شہریت دینے کا اعلان

اسرائیلی وزیر داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ مملکت 25 ہزار یوکرینی شہریوں کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔ پہلے اور فوری مرحلے میں جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی اسرائیل میں موجود 20 ہزار یوکرینی شہریوں کو عارضی دستاویزات مزید پڑھیں

’پہلے جہیز پورا کرو ‘، جہیز نہ ملنے پر شادی کے وقت دلہا کے انکار کی ویڈیو وائرل

بھارت میں آئے روز لڑکے والوں کی جانب سے زیادہ جہیز کے مطالبے پر شادیاں ختم ہونے کے واقعات عام ہوتے جارہے ہیں۔ ایسا ہی واقعہ اب بھارتی شہر بہار کے علاقے چپل پور میں پیش آیا جس میں دلہن مزید پڑھیں