بھارتی فوج کا چیتا ہیلی کاپٹر جموں و کشمیر میں گر کر تباہ

بھارتی فوج کا چیتا ہیلی کاپٹر جموں و کشمیر میں گر کر تباہ ہو گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر گریز سیکٹر کے بروم علاقے میں گر کر تباہ ہوا،عملے کو بچانے کے لیے سیکورٹی فورسز روانہ ہو گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں