ترک چیف آف جنرل اسٹاف کی نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد آمد

ترکی کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل یاسر گلر کی نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد آمد،پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دونوں معززین نے ملاقات کے دوران مزید پڑھیں

سابق ملازم کا گوگل پر نسلی امتیاز کا الزام، مقدمہ درج

معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے ایک سابق ملازم نے سیاہ فاموں کے ساتھ نسلی امتیاز برتنے کا الزام عائد کرکے کیلیفورنیا کی عدالت میں مقدمہ دائر کردیا۔ سابق ملازم کا کہنا ہے کہ انتظامی پالیسی کے تحت سیاہ فام امیدواروں مزید پڑھیں

چین میں طیارہ حادثہ: جائے حادثہ سے انسانی اعضاء برآمد

چین میں طیارہ حادثے کے بعد جائے حادثہ سے انسانی اعضاء برآمد ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ریسکیو ٹیموں کو جائے حادثہ پر امدادی کارروائیوں کے انسانی اعضاء ملے ہیں تاہم اب تک ریسکیو ٹیموں نے حادثے میں تمام 132 مزید پڑھیں

فرانس کی کار کمپنی کا ماسکو میں فیکٹری بند کرنے کا اعلان

فرانس کی کار کمپنی نے ماسکو میں فیکٹری بند کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کی کار کمپنی کا روس میں اپنے اثاثے بیچنے سے متعلق بھی غور جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق میڈیا رپورٹس میں کہا مزید پڑھیں

روس کا قدرتی گیس کی قیمت ڈالر اور یورو کے بجائے روبل میں لینے کا اعلان

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے قدرتی گیس کی قیمت ڈالر اور یورو کے بجائے روسی کرنسی روبل میں لینےکا اعلان کر دیا۔ ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کوئی وجہ نہیں کہ امریکا مزید پڑھیں