کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 4 روپے 88 پیسے سستی کر دی گئی۔ نیپرا کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی اگست کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے تحت سستی کی گئی ہے۔ نیپرا نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر شرجیل میمن کا نام مستقل ای سی ایل سے خارج کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس کےکےآغا کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے شرجیل میمن کی درخواست پر سماعت کی مزید پڑھیں
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے لیے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے میچ کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئیں۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان سپر 12 مرحلے کا یہ پہلا میچ ہے جو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں 22 مزید پڑھیں
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان رواں سال سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بیٹر محمد رضوان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ وہ اس مزید پڑھیں
برطانیہ نے متاثرین سیلاب کے لئے مزید ایک کروڑ پاونڈ کی امداد کا اعلان کردیا۔ امداد کا اعلان برطانوی وزیرمملکت برائے جنوبی ایشیا لارڈ طارق احمد نے کیا،جبکہ اضافی امداد سے برطانوی امداد کا حجم 26.5 ملین پاونڈ ہوجائے گا۔ مزید پڑھیں
فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کینیڈا میں بھی زبردست پذیرائی حاصل کر رہی ہے۔ فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کو کینیڈا کے 55 سنیماؤں میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو، مِسّی ساگا مزید پڑھیں
ملتان: وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے نشتر اسپتال کی چھت پر لاوارث لاشوں کی موجودگی کا نوٹس لے لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے نشتر اسپتال ملتان کی چھت پر لاوارث لاشوں کی موجودگی پر نوٹس مزید پڑھیں
سعودی عرب میں حرمین شریفین انتظامیہ نے خانہ کعبہ کے طواف اور صفا و مروہ کی سعی میں معذوروں اور معمر زائرین کے لیے لوکوموٹیو کی سہولت فراہم کردی۔ حرمین شریفین جنرل پریذیڈنسی کے مطابق لوکوموٹیو فائبر گلاس سے تیار مزید پڑھیں
کرائسٹ چرچ: پاکستان نے سہ فریقی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ میں جاری سہ فریقی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں میزبان ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 164 رنز مزید پڑھیں
قومی اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے 15 اکتوبر کو کرائسٹ چرچ سے برسبین روانہ ہوگا۔ اسکواڈ برسبین میں دو وارم اپ میچز کھیلنے کے بعد 20 اکتوبر کو میلبرن پہنچے گا جہاں پاکستان ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا مزید پڑھیں