کراچی میں گیارہویں بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز دو ہزار بائیس (2022) کا آج دوسرا روز ہے۔ پاکستان کا سب سونک کروز میزائل حربہ اور جدید جنگی ڈرون شاہپر ٹو عالمی مارکیٹ میں متعارف کرادیا گیا۔ اسمارٹ ٹیکنالوجی سے تیار مزید پڑھیں
پاکستان اور آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسر ا اور آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا، تین میچوں کی سیریز میں مقابلہ ایک، ایک سے برابر ہے۔ دونوں ٹیمیں سیریز کے آخری میچ میں آج قذافی اسٹیڈیم لاہور مزید پڑھیں
حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پیٹرول، ڈیزل، کیروسین آئل اور لائٹ مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنے منگیتر عمر بٹ سے علیحدگی کی وجہ بتادی۔ ٹک ٹاکر جنت مرزا نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرکے اپنے منگیترعمر بٹ سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔ اسٹوری میں ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 53 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس کمی کے بعد 42 ہزار مزید پڑھیں
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 57 ہزار روپے مزید پڑھیں
نیپرا میں بجلی کی قیمت میں 2 روپے 18 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل ہوگئی۔ اضافہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے دونوں بیٹے قاسم اور سلیمان زمان پارک سے واپس لندن روانہ ہوگئے۔ اپنے والد عمران خان کی عیادت کیلئے پاکستان آئے قاسم اور سلمان زمان پارک سے واپس لندن روانہ ہوئے، زمان پارک مزید پڑھیں
سنسر بورڈ نے پاکستانی فلم جوائے لینڈ کو متنازع قرار دے کر اس پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے جس پر اداکارہ ثروت گیلانی اور اداکار عثمان خالد بٹ کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ ثروت گیلانی نے اپنے ٹوئٹر مزید پڑھیں
بھارت کے مشہور تیلگو اداکار مہیش بابو کے والد اور اداکار کرشنا 80 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تیلگو اداکار کرشنا کو گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال میں داخل کیا گیا مزید پڑھیں