بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث گوادر اور کوئٹہ کا کراچی سے رابطہ منقطع

بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث کراچی اور گوادر کا کوئٹہ سے رابطہ منقطع ہو گیا ، کوئٹہ سے کراچی کیلئے قومی شاہراہ کو ایک بار پھر ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

عدالت نے فیول ایڈجسمنٹ ٹیکس نکال کر باقی بل جمع کرانے کا حکم دے دیا

لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسمنٹ کی وصولی سے روک دیا. لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بڑا ریلیف مل گیا ہے، کیوں کہ مزید پڑھیں

حکومت نے 600 سے زائد امپورٹڈ اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھادی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 600 سے زائد امپورٹڈ اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھادی۔ وفاقی حکومت نے تمام امپورٹڈگاڑیوں پرڈیوٹی 70 سےبڑھاکر 100فیصدکردی جب کہ امپورٹڈباتھ روم فیٹنگزپرڈیوٹی 30سےبڑھاکر 49فیصدکردی گئی۔ وفاقی حکومت نے امپورٹڈگوشت اور مچھلی پرریگولیٹری ڈیوٹی دگنی مزید پڑھیں

کراچی میں وقفے وقفے سے بارش، تعلیمی ادارے 2 دن کیلئے بند، امتحانات ملتوی

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سے کہیں ہلکی تو کہیں معتدل بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ نارتھ کراچی، اورنگی ٹاؤن اور نارتھ ناظم آباد میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، اس کے علاوہ ملیر، سعود آباد، ائیر پورٹ اور مزید پڑھیں

احساس پروگرام میں اگلے ماہ رجسٹریشن شروع کی جائیگی: ثانیہ نشتر

لاہور: چیئرپرسن پنجاب احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ پروگرام میں اگلے ماہ رجسٹریشن شروع کردی جائےگی۔ لاہورمیں ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی زیر صدارت احساس پروگرام ایکٹ کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں سینیٹر علی ظفر، مزید پڑھیں

عمران خان کو این اے 108 فیصل آباد سے ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

الیکشن ٹربیونل نے عمران خان کو این اے 108 فیصل آباد سے ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت دےدی۔ الیکشن ٹربیونل نے این اے 108 فیصل آباد میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف عمران خان کی اپیل منظور کرلی۔ الیکشن مزید پڑھیں