پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار کا جرمنی کی بندرگاہ ہیمبرگ کا دورہ

بندرگاہ آمد پر میزبان بحریہ اور پاکستانی سفارتی حکام نے پاک بحریہ کے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا۔ ترجمان پاک بحریہ مشن کمانڈر نے جہاز کے کمانڈنگ آفیسر کے ہمراہ میزبان بحری حکام سے اہم ملاقاتیں کیں اور باہمی دلچسپی مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے یوم استحصال کی تقریب سے خطاب

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کشمیر کی حیثیت بحال ہونے تک ہندوستان کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے اسلام آباد میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے یوم استحصال کی تقریب سے خطاب کے دوران مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا یوم استحصال کشمیر کے موقع پر پیغام

مقبوضہ جموں و کشمیر گذشتہ دو سال سے غیر قانونی طور پر بھارتی فوج کے محاصرے میں ہےمقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سلسلہ جاری ہے۔مودی سرکار نے 2 برس قبل 5 اگست 2019 کو مزید پڑھیں

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یومِ استحصالِ کشمیر پر پیغام

بھارت کا مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا اقدام متنازعہ، یکطرفہ اور غیر قانونی ہے،یہ اقدام کشمیریوں کی تحریکِ آزادی کو دبانے کی ناکام کوشش ہے.مودی حکومت کے اقدامات صرف مقبوضہ وادی اور اس کے پرامن مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم ریئسی سے تہران میں ملاقات

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم ریئسی سے تہران میں ملاقات، دونوں رہنماؤں کے مابین پاکستان ایران تعلقات علاقائی ترقی، اقتصادی تعاون اور پارلیمانی روابط کو مربوط بنانے پر مزید پڑھیں

نیشنل ڈیجیٹل کیبل پالیسی 2021 کی منظوری؛ کیبل آپریٹرز کے لئے سبسکرپشن ماڈل شروع کیا جائے گا، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ حکومت نے نیشنل ڈیجیٹل کیبل پالیسی 2021ءکی منظوری دے دی ہے جس کے تحت کیبل آپریٹرز کے لئے سبسکرپشن ماڈل شروع کیا جائے گا، اس ماڈل سے کیبل مزید پڑھیں

بھارت بمقابلہ انگلینڈ پہلا ٹیسٹ ؛ انگلینڈ کی ٹیم پہلے دن 183 رنز پر ڈھیر

ناٹنگھم: بھارت اور انگلینڈ کے درمیان 5 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن انگلینڈ کی پوری ٹیم صرف 183 رنز پر ڈھیر ہوگئی، بھارت نے اپنی پہلی اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 21 مزید پڑھیں

ماحولیاتی تحفظ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک میں فضلے کے انتظام کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں معاون خصوصی ملک امین اسلم اور سینئر حکام نے شرکت کی۔ بریفنگ کے دوران وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ مزید پڑھیں