وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کا یوم استحصال کشمیر پر پیغام

آ ج حکومت پاکستان اور وزیراعظم پاکستان عمران خان پورے پاکستان میں یوم استحصال کشمیر منایا جارہا ہے. وزیر ریلوے اعظم خان سواتی

یہ وہ دن ہے جب دو سال قبل مودی نے آ ر ایس ایس کے نظریہ کی وجہ سے کشمیریوں پر 370 اور 35 اے کے تحت ظلم ڈھائے گئے.
وفاقی وزیر نے کہا کہ آ ج کا دن اس جدوجہد آزادی کو سلام عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ کشمیری عوام نے پچھلے 70 سال سے آزادی کی تحریک جاری رکھے ہوئے ہیں.
وزیر ریلوے نے کشمیریوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہم مقبوضہ کشمیر کے تمام آزادی متوالوں کے ساتھ کھڑے پیں.
انشاء اللّٰہ میر ی او آ پ کی زند گno 7ی ان کی آزادی کی شمع کو اللہ تعالیٰ جلد دیکھے گا، جموں و کشمیر جلد آزاد ہوگا جموں و کشمیر کی تحریک اور آزادی تحریک کو سلام پیش کرتا ہوں.

اپنا تبصرہ بھیجیں