بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل کو 20 اکتوبر تک وکیل کرنے کی مہلت

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اداروں کو بغاوت پراکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماشہبازگل کو 20 اکتوبر تک وکیل کرنے کی مہلت دے دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہباز گل کے خلاف بغاوت کیس مزید پڑھیں

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں۔ ملالہ یوسف زئی اپنے والدین کے ہمراہ قطر ائیرلائن کی پرواز 604 کے ذریعے کراچی پہنچیں۔ ملالہ یوسف زئی کو پولیس کی جانب سے مکمل سکیورٹی فراہم کی گئی ہے، وہ مزید پڑھیں

کیف: جرمن سفارتخانے کے ویزا دفتر پر روس کا فضائی حملہ

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روس کے فضائی حملوں سے جرمن سفارتخانے کے ویزا دفتر کی عمارت کو بھی نقصان پہنچا۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق جرمن وزارت خارجہ نے واضح کیا ہے کہ یوکرین میں جنگ شروع ہونے کے بعد مزید پڑھیں

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روزکاروبار کا مثبت رجحان رہا۔ 100 انڈیکس 126 پوائنٹس اضافے سے 42211 پر بند ہوا جبکہ حصص بازار میں 24 کروڑ شیئرز کے سودے 10.53 ارب روپے میں طے ہوئے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن مزید پڑھیں